Browsing Category
پاکستان
اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا مالیاتی نظام 5 سے 19 اکتوبر تک مکمل بند رہے گا
اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کے تحت صوبہ بھر کا مالیاتی نظام 15 روز کیلئے بند رہے گا۔ اے جی سندھ کے سرکلر کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ آفس کا مرکزی مالیاتی سروس کا نظام 5 سے 19 اکتوبر تک مکمل طور پر بند رہے گا۔ سرکلر کے مطابق ان ایام میں مالیاتی امور کا سافٹ ویئر […]
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کے وکلا کی کیس التوا کی نئی درخواست بھی خارج
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے عمران خان کے وکلا کی جانب سے التوا کی نئی درخواست بھی خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ کے روبرو جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سرکار کے 3 گواہان کے بیان ریکارڈ کیے […]
اسحاق ڈار کی مراکش کے وزیرخارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اقوام متحدہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مراکش کے وزیرخارجہ ناصر بوریتا نے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دفترخارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مراکش کے وزیر خارجہ ناصر […]
وزیرِاعظم کی ملائیشیاء کو گوشت برآمد کرنے کے لیے ٹھوس لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ملائیشیاء کو پاکستانی بیف برآمد کرنے کے لیے ٹھوس لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان اور ملائیشیاء کے مابین تجارت کے فروغ کے حوالے اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیاء کے مابین دیرینہ […]
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کرک میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک اور متعدد زخمی
کرک: سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے علاقے درشہ خیل میں خفیہ آپریشن کے دوران 17 خوارج ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرک کے تھانہ شاہ سلیم کے علاقے درشہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا یہ علاقہ لکی مروت اور کرک […]
سندھ میں سیلابی صورتحال پر 24/7 مانیٹرنگ، کنٹرول رومز قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی 28 اگست: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبے میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ آبپاشی، بلدیات، صحت، لائیو اسٹاک، پبلک ہیلتھ ، پی ڈی ایم اے، ریسکو 1122 اور دیگر محکموں کے افسران شریک ہوئے جبکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی […]
اسپیکر کا تباہ کن سیلاب کے بعد بھارت کے ‘آبی جارحیت’ کی مذمت
اسلام آباد، 28 اگست 2025 : قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے اور بغیر کسی وارننگ کے پانی چھوڑنے کے بھارت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “آبی جارحیت” اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے بھارت پر جان بوجھ کر سیلاب […]
ڈپٹی میئر نے اسپنسر آئی ہسپتال میں بڑے اپ گریڈز کا حکم دیا
کراچی، 28 اگست : ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے جمعرات کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اسپنسر آئی ہسپتال کا دورہ کیا تاکہ خدمات کا معائنہ کیا جا سکے اور ہسپتال کے منتظمین کو او پی ڈی، آپریشن تھیٹرز اور دیگر اہم شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایات دیں تاکہ مریضوں کو بہتر […]
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سیلاب متاثرین کے زخموں پر مرہم […]
سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
برسلز:آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، تبدیلی سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹ ہیں۔ برسلز میں تقریب کے دوران انہوں ںے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے حکومت اور مقتدرہ دونوں کے مخالف ہیں، خدا نے مجھے اس ملک کا محافظ بنایا ہے، […]