Browsing Category

پاکستان

اسرائیل ایک ناجائز بچہ، فلسطین کے موقف پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، مولانا فضل الرحمن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قائد جے یوآئی مولانا فضل الرحمن کے مطابق اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور ہم کبھی اسے تسلیم نہیں کریں گے، حماس کو اصل فریق تسلیم کیے بغیر کبھی بھی مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم دیکھیں کہ ان کے جنرل اسمبلی کے خطاب اور ان کی ٹویٹ میں کتنا فرق ہے،پاکستان میں کوئی […]

امریکہ کی جانب سے پیش کردہ غزہ پلان کسی صورت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جماعتِ اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن نے غزہ کیلئے مجوزہ منصوبے پر کہا ہے کہ جماعت اسلامی وزیرِاعظم کے بیان کو یکسر مسترد کرتی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر میں واضح ہے کہ اگر کسی قوم کی زمین پر قبضہ ہو تو اسے مسلح جدوجہد کا حق […]

ملک کو سنگین چیلنجز کا سامنا، رابطہ بحال کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، یوسف گیلانی سید یوسف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیراعظم وقائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے قومی چیلنجز کے حل کے لئے سیاسی رابطے اور تعاون کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام اور عوامی فلاح کے لئے جامع مکالمہ اور اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قائم […]

سگریٹ کی تیاری میں استعمال ہونیوالے اربوں روپے کے خال مال کی سمگلنگ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سگریٹ فلٹر کی تیاری میں خام مال کی اسمگلنگ کا انکشافبرٹش امریکن ٹوبیکو نے کہا کہ اسی مٹیریل سے صرف 39ارب قانونی سگریٹس بنائے گئے۔ نجی سگریٹ ساز کمپنیوں کا دعوی ہے کہ باقی 41ارب غیر قانونی سگریٹ بنانے میں استعمال ہوئے۔ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق صرف 37ارب سگریٹس پر […]

اسلحہ کے ذخائر جمع کرنا مقصد نہیں، دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیراعظم

استمان نیوز۔۔۔۔ شہباز شریف وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت خارجہ پالیسی سمیت تمام اہم معاملات پر ایک پیج پر ہے، میں اور فیلڈ مارشل ہر قومی مسئلے پر مشاورت کرتے ہیں، اقتصادی صورتحال کے حوالے سے بھی باہمی مشاورت کی جاتی ہے، دعا ہے یہ ہم آہنگی جاری رہے تاکہ […]

مسلسل انتظار ختم، علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی

استمان نیوز۔۔۔۔ علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرا دی گئی۔گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ علی امین گنڈا پور نے 2گھنٹے سے زائد وقت تک […]

سمندر پار پاکستانیز ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت کے مداح ہو گئے

استمان نیوز۔۔۔۔ سمندر پار پاکستانیز ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت کے مداح ہو گئے۔سمندر پار پاکستانیز نے عسکری اور سیاسی قیادت کو عالمی سطح پر شاندار خراجِ تحسین کیا ہے، نیو یارک کی فضا سبز حلالی پرچموں اور پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔پاکستانی کمیونٹی نے اقوامِ […]

حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی

استمان نیوز۔۔۔۔ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان۔آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 97پیسے سے 4روپے 65پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 97پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ […]

محکمہ ریلوے نے مسافروں کی مشکلات بڑھا دیں، آن لائن بکنگ ختم

۔۔ سیلاب کے باعث پاکستان ریلوے نے متعدد ٹرینوں کے روٹ تبدیل کردیئے گئے اور پچھلے روٹس پر موجودریلوے اسٹیشنز پر ان ٹرینوں کی ایڈوانس آن لائن بکنگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس کی مخصوص اسٹیشز پر بکنگ بند کرنے کی […]

گاڑی مالکان کے لئے بڑی خبر آ گئی، رجسٹریشن منسوخ ہونیکا خدشہ

۔۔۔ گاڑی مالکان کے لئے بڑی خبر آ گئی، رجسٹریشن منسوخ ہونے کا خدشہ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اسلام آباد میں رجسٹرڈ ان تمام گاڑیوں کی رجسٹریشن 10اکتوبر تک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا جن کے ٹیکس ادا نہیں کئے گئے۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق 30جون 2025تک جن مالکان کے ٹیکس بقایا تھے، […]