Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیاء روانہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا ء کے دو روزہ سرکاری دورہ پر لاہور سے کوالالمپور روانہ ہو ئے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم پاکستان، ملائیشیا ء کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت […]
پاکستان غزہ کے عوام کیساتھ کھڑی ہے،پاکستان تحریک انصاف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی وتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، سلمان اکرام راجہ، اسد قیصر و دیگر کا کہنا تھا کہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان غزہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ہم کشمیری عوام کے ساتھ بھی کھڑے ہیں، ان سے مذاکرات کیے جائیں۔ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے […]
اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آزاد کشمیر میں تشدد کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کرنے کیلئے وفاقی پولیس اہلکار نیشنل پریس کلب کے اندر گھس گئے، کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ کی اور صحافیوں پر تشدد کیا گیا، کیمراہ بھی توڑ دیا۔جمعرات کو اسلام آباد میں آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ […]
شہباز شریف کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت حراست میں لیے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان تمام افراد کے تحفظ کے لیے دعاگو ہیں جن کو اسرائیل نے غیرقانونی حراست میں لیاہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کا جرم یہ ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے […]
ن لیگ اور پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ سطحی ملاقات میں سیاسی بیانات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تاہم دونوں جماعتوں نے اتفاق کیا کہ تمام مسائل افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی […]
ویڈیو لنک ٹرائل بانی پی ٹی آئی پیش نہیں ہونگے، علیمہ خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے مطابق ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہوں گے۔کچہری میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کو غلط بیانی […]
گردشی قرض کی ڈیڈلائن2031
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی مذاکرات میں اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو پاور سیکٹر کا گردشی قرض ختم کرنے کے لیے 2031 کی ڈیڈ لائن دے دی، اس کے تحت ہر سال پاور سیکٹر کے گردشی قرض کا بہاؤ زیرو رکھنے کی شرط عائد کی گئی […]
چین کے قومی دن پر شہباز شریف کا چینی رہنماؤں اورعوام کو مبارکباد
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف چین کیساتھ اپنے برادرانہ تعلقات پر فخر شہباز شریف نے پاکستان اور عوام کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس مبارک دن پر وہ چینی […]
فلسطینی قیادت امن منصوبے سے خوش، ہمارے لوگوں کو تکلیف کیوں؟ اعظم تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر وسینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دعویٰ کیا ٹرمپ کے امن منصوبے پر فلسطین کے کلیدی رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا ہمیں ماتم (واویلا) کرنے کے بجائے خوش ہونا چاہیے، اسلامی بلاک میں پاکستان کو اہم کردار ملا ہے۔نماز مغرب کے وقفے کے بعد سینیٹ اجلاس شروع ہوتے ہی سینیٹر اعظم نذیر […]
غزہ معاہدے کی مخالف فلسطینی عوام کیساتھ دشمنی کے مترادف ہے، اسحاق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرخارجہ ونائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے سیاست کے لیے غزہ معاہدے کی مخالفت کی جا رہی ہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہاں معصوم شہریوں کا خون بہتا رہے،پاکستان مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے اور فلسطینی عوام کیلئے منصفانہ اور دیرپا امن کی حمایت پر برادر ممالک اور امریکا کے ساتھ مل […]