Browsing Category

پاکستان

بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے: فیلڈ مارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، انہیں صوبے کی سکیورٹی کی صورتحال، انسداد دہشت گردی […]

فورسز کے ساتھ کھڑی نہ ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہو جائے گی: رانا ثنا اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی، وہ مائنس ہو جائے گی۔   نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ گورنر کے پی نے 160 ارب روپے کا تقاضا […]

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، دہشتگر اور سہولت کار دونوں کے خلاف کارروائی ہوگی، فیصل کریم کنڈی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد اور سہولت کار دونوں کےخلاف کارروائی ہوگی اور سابق وزیراعلیٰ کے بارے میں بتایا کہ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستقبل کے حوالے سے […]

علی امین گنڈاپور کا سلمان اکرم راجہ سے الزامات کے شواہد سامنے لانے کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کسی نے گورنر راج کی راہ ہموار کی ہے تو اس حوالے سے شواہد سامنے لائے جائیں، سابق وزیراعلیٰ پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے حالیہ بیان کو افسوس ناک، غیر ذمہ دارانہ اور پارٹی کے داخلی اتحاد کے لیے نقصان […]

مذاکرات کا مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں، بات چیت کرنی ہے تو وزیراعظم خود دعوت دیں، اپوزیشن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت اگر مذاکرات کیلیے سنجیدہ ہے تو وزیراعظم خود دعوت دیں ورنہ بات چیت کا مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں کرسکتے۔ اپوزیشن رہنماؤں محمود خان اچکزئی،بیرسٹر گوہر اور دیگر نے موجودہ صورت حال پر پریس کانفرنس کی۔ جس میں گفتگو کرتے […]

خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے،گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا:وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں، صوبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔   پشاور میں قبائلی اضلاع کے نمائندوں […]

سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ رہیں گے، تنظیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی ہمارے وزیراعلیٰ ہیں اور وہی وزیراعلیٰ رہیں گے، ان سے متعلق کوئی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے اراکین صوبائی […]

سید جہانگیر شاہ ایڈووکیٹ کاPTIکےگرفتارکارکنان کابلا معاوضہ کیس لڑنےکااعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سید جہانگیر شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، دیر بالا یہ اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے اُن کارکنان کے خلاف جو مقدمات حالیہ حالات میں درج ہوئے ہیں، خصوصاً گرفتار یا زیرِ حراست کارکنان کو قانونی معاونت کی ضرورت ہو، وہ ڈسٹرکٹ کورٹس دیر بالا سے رجوع کریں۔ میں اپنی استطاعت […]

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے مفت خور یوٹیوبرز درحقیقت پاکستان تحریک انصاف کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام یوٹیوبرز باہر محفوظ بیٹھ کر […]

ملک چلانے والوں کو احساس ہو چکا ہے کہ موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، مصطفیٰ کمال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ ملک چلانے والوں کو احساس ہو چکا ہے کہ موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا۔   کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دنیا لائف اسٹائل میڈیسن کی طرف جاچکی لیکن ہمیں بیماری سے پہلے بچاؤ کی جانب جانا ہوگا، صحت کی […]