Browsing Category
پاکستان
بینک الفلاح نے مینجمنٹ پروگرام میں 29 مستقبل کے رہنماؤں کو شامل کر لیا
کراچی، 7 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بینک الفلاح نے اپنے الفا لیڈ مینجمنٹ ٹرینی پروگرام کے گیارہویں بیچ میں 29 غیر معمولی گریجویٹس کا خیرمقدم کیا ہے۔ 2015 میں شروع کیا گیا یہ پروگرام 329 سے زائد تربیت یافتہ افراد کی پرورش کر چکا ہے، جو منظم ترقی، عملی تجربہ اور ماہرین کی رہنمائی فراہم […]
الیکشن ٹریبونلز التوا کا شکار، 2024 کی نصف سے زائد درخواستیں زیر التوا
اسلام آباد، 7 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): 2024 کے عام انتخابات کے بعد دائر کی گئی انتخابی درخواستوں میں سے نصف سے زائد ابھی تک زیر التوا ہیں، جس سے انتخابی تنازعات کے بروقت حل کے بارے میں خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔ 21 اپریل سے 31 جولائی 2025 کے درمیان، ٹریبونلز نے صرف […]
نیوٹریشن انٹرنیشنل نے آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی اور نیشنل فورٹیفیکیشن الائنس پاکستان کے ساتھ مل کر مظفرآباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا
مظفرآباد(پی آئی ڈی)7اگست2025 نیوٹریشن انٹرنیشنل نے آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی اور نیشنل فورٹیفیکیشن الائنس پاکستان کے ساتھ مل کر مظفرآباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس تربیتی سیشن کا اہتمام نیوٹریشن انٹرنیشنل کے خوردنی تیل کی فورٹیفیکیشن پروگرام کے تحت عمل میں آیا۔تربیتی سیشن میں آزاد کشمیر فوڈ […]
ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت14 اگست 2025”یوم آزادی پاکستان ومعرکہ حق“ کو شایان شان طریقے سے منائے جانے کے حوالہ سے منعقد کی جانے والی تقاریب کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا
ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت14 اگست 2025”یوم آزادی پاکستان ومعرکہ حق“ کو شایان شان طریقے سے منائے جانے کے حوالہ سے منعقد کی جانے والی تقاریب کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں مجسٹریٹ صاحبان،پولیس آفیسران اورضلعی آفیسران دیگر محکمہ جات نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے […]
مرحوم راجہ عزیز خان کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب، مرحوم کی سماجی خدمات،مدرسہ و مسجد کے لیے زمین وقف کرنے پر خراج تحسین پیش کیاگیا۔
مرحوم راجہ عزیز خان کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب، مرحوم کی سماجی خدمات،مدرسہ و مسجد کے لیے زمین وقف کرنے پر خراج تحسین پیش کیاگیا۔ محکمہ اطلاعات کے ہیڈ کلرک راجہ کرامت عزیز کے والد محترم مرحوم راجہ عزیز خان کے چہلم کے موقع پر ایک روح پرور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا […]
مسلم ہینڈز میرپور کی شجرکاری مہم 2025 میں پودوں کی تقسیم دوسرے روز بھی جاری رہی۔میرپور شہر کو سرسبز بنانے کا مشن لیے مسلم ہینڈز میرپور نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے
میرپور (پی آئی ڈی)7اگست2025 مسلم ہینڈز میرپور کی شجرکاری مہم 2025 میں پودوں کی تقسیم دوسرے روز بھی جاری رہی۔میرپور شہر کو سرسبز بنانے کا مشن لیے مسلم ہینڈز میرپور نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے جس میں شہریوں کو مفت پودے فراہم کیے جارہے ہیں۔مہم کے دوسرے روز مہمان صدر پرائیویٹ سکول ایسوسی […]
سیکرٹری انڈسٹری لیبر ویلفیئر چوہدری عبد الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ چیف انسپکٹر آ تش گیر مادہ راجہ وسیم افضل انسپکٹر اوزان پیمائش اعجاز احمد نے میرپور کوٹلی روڈ میں موجود تمام پٹرول پمپوں کی پڑتال کی
سیکرٹری انڈسٹری لیبر ویلفیئر چوہدری عبد الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ چیف انسپکٹر آ تش گیر مادہ راجہ وسیم افضل انسپکٹر اوزان پیمائش اعجاز احمد نے میرپور کوٹلی روڈ میں موجود تمام پٹرول پمپوں کی پڑتال کی۔ دوران پڑتال پٹرول پمپ کے پیمانہ جات کی بھی عملی پڑتال کی جن پٹرول پمپس کے پیمانہ […]
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کی زیر صدارت وزرات توانائی آفس مظفرآباد میں اہم اجلاس ہوا۔
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کی زیر صدارت وزرات توانائی آفس مظفرآباد میں اہم اجلاس ہوا۔ جس میں سیکرٹری توانائی وآبی وسائل ارشاد احمد قریشی، چیف انجینئر برقیات ساؤتھ محمد نذیر مغل، چیف انجینئر برقیات نارتھ چوہدری زیاد احمد، سیکشن آفیسر ملک اشفاق احمد اعوان اور ٹیکنیکل اسسٹنٹ چوہدری خلیل […]
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ برقیات کے حکام کا اجلاس منعقد ہوا
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ برقیات کے حکام کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق ، چوہدری قاسم مجید ، چوہدری ارشد حسین ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان ، سیکرٹری برقیات ارشاد احمد قریشی […]
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے وزیرحکومت سردار جاوید ایوب کی قیادت میں حلقہ کوٹلہ کے سیاسی و سماجی کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ہے
مظفر آباد ( پی آئی ڈی ) 7 اگست 2025 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے وزیرحکومت سردار جاوید ایوب کی قیادت میں حلقہ کوٹلہ کے سیاسی و سماجی کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید اور چوہدری اکبر ابراہیم بھی موجود […]