Browsing Category

پاکستان

رجسٹرار سپریم کورٹ مظہر اقبال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آفیسران کا انتہائی اہم اجلاس کمیٹی روم نمبر 1 میں منعقد ہوا

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) 7 اگست 2025 رجسٹرار سپریم کورٹ مظہر اقبال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آفیسران کا انتہائی اہم اجلاس کمیٹی روم نمبر 1 میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ سید فیضان حیدر، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس خواجہ محمد شوکت، نثار شاہین اسسٹنٹ رجسٹرار، سٹاف آفیسر تیمور ممتاز، […]

پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بھمبر کے زیرِاہتمام ایف ڈبلیو سی کرسچن کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھمبر(پی آئی ڈی) پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بھمبر کے زیرِاہتمام ایف ڈبلیو سی کرسچن کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بھمبر کے زیرِاہتمام فیملی ویلفیئر سنٹر (FWC) کرسچن کالونی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 60 سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا۔ RHSC-A […]

اسپیکر قومی اسمبلی کا سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسلام آباد، 7 اگست، 2025:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی انچارج پی ٹی وی ورلڈ سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے سید نمود مسلم کے نام جاری تعزیتی پیغام میں سید نمود مسلم اور انکے اہلخانہ سے دلی […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق (ر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق (ر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا مرحوم جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین۔ جسٹس اللہ نواز نامور ماہرِ قانون تھے انکی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، […]

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا “بیٹھک: مکالمہ برائے شمولیتی ترقی” کی تقریب سے خطاب

وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیرِ اہتمام ” پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے کردار کو خراجِ تحسین” کے عنوان سے ایک خصوصی بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینا تھا۔ بیٹھک میں مسیحی، سکھ، ہندو اور دیگر […]

چیف آف دی نیول اسٹاف کا آذربائیجان کا دورہ؛ اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

اسلام آباد، 07 اگست 25: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سرکاری دورے پر آذربائیجان گئے جہاں انہوں نے آذربائیجان کی اعلیٰ عسکری و بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ نیول فورسز ہیڈکوارٹرز آمد پر ایڈمرل نوید اشرف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعدازاں، نیول چیف نے کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز، فرسٹ […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رومانیہ کے سابق صدر آئن ایلیسکو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رومانیہ کے سابق صدر آئن ایلیسکو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار صدرِ مملکت نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے رومانیہ کی قیادت، عوام اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار- آئن ایلیسکو نے رومانیہ کی جمہوری تاریخ میں کلیدی کردار […]

آئی ایس ایس آئی نے ‘پاکستان اور آسیان: امن، ترقی اور علاقائی خوشحالی میں شراکت دار’ کے موضوع پر گول میز کے ساتھ 58ویں آسیان ڈے کی یاد منائی

7 اگست 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی ) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر نے وزارت خارجہ اور آسیان کمیٹی اسلام آبادکے تعاون سے 58ویں آسیان ڈے کی یاد میں ایک خصوصی گول میز کانفرنس بعنوان ” امن، ترقی اور علاقائی خوشحالی میں شراکت دار” کے ساتھ منائی۔ گول […]

اسلام آباد میں شدید گرمی کی لہر؛ اسکول بند

اسلام آباد، 7 اگست 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): اسلام آباد میں آج ایک بے مثال گرمی کی لہر نے حکام کو 15 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ بلند ترین درجہ حرارت طلباء اور عملے کے لیے ایک سنگین صحت کا خطرہ ہیں۔ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی […]

پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کا فروغ

اسلام آباد، 7 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے آذربائیجان کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے جس کا مرکز دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانا تھا۔ پاک بحریہ نے آج مطلع کیا کہ اپنے دورے کے دوران ایڈمرل اشرف نے اعلیٰ فوجی حکام سے […]