Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد۔
اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان نے تھانہ ترنول کے علاقہ میں شہریوں کے مسائل سنے۔ کھلی کچہری میں ایس پی صدر زون کا ظم نقوی ،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ […]
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور انکے آفس میں خصوصی ملاقات
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی انجئیر گل اصغر خان بگھور کی ہدایت پر چیف انجینئر چشمہ جہلم لنک کینال خیر محمد سے انکے آفس میں خصوصی ملاقات ۔ دوران نشست انجینئر […]
ماہ ربیع الاول میں 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد شایانِ شان طریقے سے کیا جائے گا : سردار محمد یوسف
ماہ ربیع الاول میں 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد شایانِ شان طریقے سے کیا جائے گا ۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے 50 ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کے انعقاد کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت […]
پاکستان ریلویز اور حکومت بلوچستان کے مابین پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے پر اتفاق
پاکستان ریلویز اور حکومت بلوچستان کے مابین پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے پر اتفاق سریاب سے کچلاک تک پیپلز ٹرین سروس کے روٹ پر مشاورت مکمل، عملی اقدامات جلد شروع ہوں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز ٹرین سروس جلد فعال کرنے کا فیصلہ حکومت بلوچستان کا بیرون […]
نئی تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) نئی تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ دفتر پولیس پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا،ایس پی انوسٹی گیشن خوشاب اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نے انہیں ویلکم کیا۔ پولیس افسران سے تعارفی میٹنگ کاانعقاد کیا گیا، نئ ڈی […]
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ انسدادِ منشیات آپریشن
اسلام آباد، 7 اگست 25: پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے تعاون سے پسنی کے ساحل کے قریب تقریباً 1100 کلو گرام چرس، 50 کلو گرام آئس اور 100 کلو گرام ہیروئن ضبط کر لی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس ضبط شدہ منشیات کی مالیت تقریباً […]
14 اگست جشن آزادی پاکستان منانے کے حوالہ سے انتظامات مکمل ،گذشتہ دنوں اجلاس کے بعد ڈپٹی کمشنرنے جملہ ادارہ جات کے لئےاحکامات صادر کردیئے۔
بھمبر(پی آئی ڈی) 14 اگست جشن آزادی پاکستان منانے کے حوالہ سے انتظامات مکمل ،گذشتہ دنوں اجلاس کے بعد ڈپٹی کمشنرنے جملہ ادارہ جات کے لئےاحکامات صادر کردیئے۔ ڈپٹی کمشنربھمبرچوہدری حق نواز نےایس ایس پی خواجہ عبدالقیوم و دیگر افسران کے ہمراہ کہاکہ معرکہ حق یوم آزادی پاکستان کو اس سال مثالی انداز میں منایاجائے […]
افضل آرٹ گیلری کی جانب سے الحمرا آرٹس کونسل میں آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد
لاہور (پ۔ر): افضل آرٹ گیلری کی جانب سے الحمرا آرٹس کونسل میں آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد۔ مہمان خصوصی سعديه مقصود پبلک ریلیشن افسر آثار قدیمہ و عجائب گھر حکومت پنجاب اور رازی احمد چیئرمین الحمرا آرٹس کونسل و دیگر نے ایگزیبیشن کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں مریم صغیر، شيبہ ضيا، فضہ محبوب، صوبيہ محمود، […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع مستونگ میں فتنۂ الہندستان کے دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت ۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع مستونگ میں فتنۂ الہندستان کے دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت ۔ صدرِ مملکت کا حملے میں شہید ہونے والے میجر محمد رضوان طاہر، نائیک ابنِ امین اور لانس نائیک محمد یونس کو خراجِ عقیدت۔ صدرِ مملکت کا شہداء کے لیے بلندیٔ درجات کی […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مستونگ سیکیورٹی فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مستونگ سیکیورٹی فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا شہید میجر رضوان طاہر، نائیک ابن امین اور لانس نائیک […]