Browsing Category

پاکستان

کے ایس ای 100 انڈیکس 145,000 کی حد عبور کرگیا

کراچی، 6 اگست 2025 : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نمایاں تیزی دیکھی گئی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 145,000 کی سطح کو عبور کرتے ہوئے 145,088.50 پر بند ہوا۔ یہ پچھلے دن کی اختتامی قیمت 143,037.17 کے مقابلے میں 2,051.33 پوائنٹس یا 1.43% کا نمایاں اضافہ ہے۔ کے ایس ای […]

مشیر حکومت برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن وچیئرپرسن ویمن پارلیمانی کاکس محترمہ نثارہ عباسی کی زیر صدارت ویمن پارلیمانی کاکس کا اجلاس

 مشیر حکومت برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن وچیئرپرسن ویمن پارلیمانی کاکس محترمہ نثارہ عباسی کی زیر صدارت ویمن پارلیمانی کاکس کا اجلاس کمیٹی روم آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سیکرٹریٹ میں زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ویمن پارلیمانی کاکس کی ممبران  وزراء حکومت محترمہ تقدیس کوثر گیلانی، محترمہ امتیاز نسیم اور معاون خصوصی برائے وزیر […]

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیرحکومت سردار محمد حسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی

مظفر آباد ( پی آئی ڈی ) 6 اگست 2025 وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیرحکومت سردار محمد حسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کو منگ میں حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے اٹھائے گئے انقلابی […]

گورنر ہاؤس پشاور میں مون سون شجرکاری مہم برائے سال 2025 کی تقریب

گورنر ہاؤس پشاور میں مون سون شجرکاری مہم برائے سال 2025 کی تقریب تقریب میں ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، امریکن قونصل جنرل شانتی مور سمیت ایران و امریکہ قونصلیٹ جنرلز کے عملہ کی شرکت گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس کے لان میں پودا لگا کر مہم کا باضابطہ اجراء کردیا۔ […]

بھارتی مشرق میں گہرائی تک حملہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ممکنہ بھارتی جارحیت پر دو ٹوک مؤقف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے معروف جریدے “دی اکانومسٹ” کو دیئے گئے انٹرویو کے بعد بھارت کی جانب سے منفی پروپیگنڈے کے ذریعے بھارتی میڈیا اور حکومتی حلقے اسے بنگلہ دیش کو استعمال کرنے سے جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت میں ڈی جی آئی […]

ڈاکٹروں کے لیے گاڑیوں کے دھوئیں کے معائنے کا کیمپ  میو اسپتال لاہور

ڈاکٹروں کے لیے گاڑیوں کے دھوئیں کے معائنے کا کیمپ  میو اسپتال لاہور ڈاکٹر شاہد ملک، صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) لاہور کی درخواست پر ماحولیات کے تحفظ کی ایجنسی (EPA) کی جانب سے گاڑیوں کے دھوئیں کے معائنے کا خصوصی کیمپ جمعرات  7 اگست 25کو میو اسپتال لاہور میں منعقد کیا جا رہا […]

پاکستان کی آدھی بیورکریسی پرتگال میں پراپرٹی خرید چکی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی بیوروکریسی پر بڑا سوال اٹھا دیا ہے. کہتے ہیں وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے. یہ ہی نہیں بلکہ وہاں‌اب شہریت لینی کی تیاری کر رہی ہے۔ ان میں‌نامی گرامی بیوروکریٹس شامل ہیں ۔ مگرمچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے […]

پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کے مابین دو طرفہ جنگی مشق کا کراچی میں انعقاد

کراچی، 6 اگست 2025: پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے مابین پہلی دو طرفہ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ مشق دونوں دوست ممالک کی بحری افواج کے مابین بحری تعاون اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ مشق میں مختلف تربیتی […]

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی پریس کلب مکلی کے جنرل سیکریٹری صحافی عزیز جوکھیو پر حملہ کرکے زخمی کرنے کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 4 اگست 2025 کو صبح کے وقت 11:00 بجے پر درگاہ شاہ گوھر گنج کے قریب عبدالغفور، اسلم، سلیم اور رمضان والوں پریس […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی کی ایوانِ صدر میں ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ ۔ پاکستان اور عمان […]