Browsing Category
پاکستان
کے ایس ای 100 انڈیکس میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کے درمیان اضافہ
کراچی، 4 اگست 2025 : کے ایس ای 100 انڈیکس میں آج 1,017.66 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جو 142,052.65 پر بند ہوا، جو پچھلے دن کے اختتام 141,034.99 کے مقابلے میں 0.72 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ اوپر کی جانب حرکت پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافے کے […]
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا فوری نوٹس لے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
اسلام آباد۔4اگست :وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 5 اگست کشمیری عوام کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے ان کا آئینی اور جمہوری حق چھین لیا تھا۔ یوم استحصال کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی […]
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت گوادر شپ یارڈ کیلئے اراضی کی الاٹمنٹ بارے اجلاس
اسلام آباد۔4اگست (:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گوادر شپ یارڈ کے لیے اراضی کی الاٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت دفاعی پیداوار نے گوادر شپ یارڈ کے منصوبے کے لیے دستیاب مختلف اراضی کے اختیارات، ممکنہ آمدنی کے ذرائع اور متعلقہ اعداد و شمار پیش کیے۔ نائب […]
نو مئی کے مقدمات کی سزائیں قانون کے مطابق دی گئیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
اسلام آباد۔4اگست :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کی سزائیں قانون کے مطابق دی گئیں، 9 مئی کے واقعات میں کون لوگ ملوث تھے سب کو معلوم ہے، شہداءکی یادگاروں کی بے حرمتی، قومی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ ایڈیز کے خلاف ٹی۔20سیریز میں کامیابی پر مبارکباد
لاہور۔4اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی۔20 سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور ٹیم منیجمنٹ کو بھی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات
اسلام آباد۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد سعید کو وفاقی کابینہ کی منظوری سے چیئرمین واپڈا تعیناتی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید […]
اسلام آباد پولیس کے 67شہداءکو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے پولیس کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں پروقارتقریب کا انعقاد ۔
اسلام آباد پولیس کے 67شہداءکو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے پولیس کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں پروقارتقریب کا انعقاد ۔ تقریب میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ تقریب میں چیف کمشنر اسلام آباد […]
5 اگست کو پاکستان بھر میں ہم یومِ استحصال کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
آج 5 اگست کو پاکستان بھر میں ہم یومِ استحصال کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ایک ایسا دن جو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی یاد دلاتا ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 کو منسوخ […]
۔ یومِ استحصال کشمیر پر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
یوم استحصال 5 اگست 2025 ۔ یومِ استحصال کشمیر پر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ۔ 5 اگست 2019، بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا سیاہ دن ہے: اعظم نذیر تارڑ ۔ بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی […]
صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات ، میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد۔4اگست صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی۔ صدر آصف علی […]