Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی اسرائیلی وزرا کی طرف سے آبادکار گروپوں کے ساتھ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی مذمت
اسلام آباد۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسرائیلی وزرا کی طرف سے آبادکار گروپوں کے ساتھ مل کر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی کی بے حرمتی نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے عقیدے کی توہین ہے بلکہ بین الاقوامی قانون اور انسانی اجتماعی ضمیر […]
موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کےلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہباز شریف
گلگت۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کےلئے اقدامات کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہرسال موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی ہورہی ہے۔پیرکویہاں دورے کے دوران گلگت میں حالیہ بارشوں و سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے منعقدہ اجلاس سے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال سے نقصانات ، امدادی کارروائیوں و بحالی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
گلگت۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے ،مواصلات روابط ترجیحی بنیادوں پر بحال اور این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی آبادیوں کو پانی کی قدرتی گزرگاہوں […]
وزیراعظم شہباز شریف کا قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ ، 100 میگاواٹ کے شمسی منصوبہ کو جلد فعال کرنے اور دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان
گلگت۔4اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈوانس وارننگ سسٹم وقت کی ضرورت ہے، انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے چار ارب روپے کے فنڈ کا اعلان کرتا ہوں، 100 میگاواٹ کا شمسی منصوبہ جلد فعال ہو گا، دانش سکول کا جلد […]
5 اگست 2019: دہلی کے کشمیر کی شناخت پر جنگ مسلط کرنے کا دن
تحریر: وقار مصطفیٰ بھارت کی طرف سے آئینِ ہند کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے ہوئے چھ سال گزر چکے ہیں جب کہ بھارتی آئین کا یہ آرٹیکل مقبوضہ جموں و کشمیر کی آئینی خودمختاری کی آخری علامت تھی۔ پاکستان کے لیے 5 اگست محض ایک تاریخ نہیں بلکہ بھارتی دھوکہ دہی اور طاقت کے […]
برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج سے ملاقات کی۔ وزیر نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج سے ملاقات کی۔ وزیر نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کو ایک قریبی دوست اور حقیقی ترقیاتی شراکت دار […]
وفاقی حکومت کا یوم استحصال پر ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان
اسلام آباد وفاقی حکومت نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے یوم استحصال کے موقع پر 5 اگست 2025 بروز منگل کو صبح 9 بجے سے ایک منٹ کی خاموشی اختیار […]
نائب چیئرمین خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی ازبک سفیر سے ملاقات، دوطرفہ معاشی و تجارتی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد، 4 اگست 2025ء — خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (KP-BOIT) کے نائب چیئرمین جناب حسن مسعود کنور اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فار سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ (BRISD) کے چیئرمین جناب قیصر نواب نے پاکستان میں جمہوریہ ازبکستان کے سفیر جناب عالیشر توختایف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا اور […]
میرا برانڈ پاکستان نمائش 14اور 15اگست کو لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوگی
میرا برانڈ پاکستان نمائش 14اور 15اگست کو لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوگی لاہور چیمبر اور پاکستان بزنس فورم کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان کا خطاب چودھری محسن بشیر، اعجاز تنویر، عبدالودود علوی، عاصم شفیق شیخ کا بھی اظہار خیال
یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کا پیغام
اسلام آباد، 5 اگست 2025: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان وزیرِاعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی […]