Browsing Category

پاکستان

ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا ہے کہ آزادریاست جموں وکشمیر کا نظام عبوری آئین کے تابع ہےاور کسی پریشرگروپ یاکمیٹی کی مرضی یا خواہش کے تابع نہیں ہوسکتا

مظفرآباد( پی آئی ڈی)یکم اگست 2025 ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا ہے کہ آزادریاست جموں وکشمیر کا نظام عبوری آئین کے تابع ہےاور کسی پریشرگروپ یاکمیٹی کی مرضی یا خواہش کے تابع نہیں ہوسکتا، آئین میں کوئی ترمیم کرناچاہتا ہے تواسکا آئینی طریقہ کار موجود ہے۔ مہاجرین مقیم پاکستان ہمارے جسم و […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جہلم ویلی کی جانب سے 15 تا 27 ستمبر 2025 کو شروع ہونے والی ہومن پیپولوما وائرس(ایچ پی وی) مہم کے سلسلہ میں آگاہی سیشن منعقد کیا گیا

جہلم ویلی(پی آئی ڈی)یکم اگست2025 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جہلم ویلی کی جانب سے 15 تا 27 ستمبر 2025 کو شروع ہونے والی ہومن پیپولوما وائرس(ایچ پی وی) مہم کے سلسلہ میں آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ آگاہی سیشن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل، چئیرمین ضلع کونسل جناب طیب منظور کیانی، […]

سیکرٹری انڈسٹری لیبر ویلفیئر خالد محمود مرزا اور ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر خواجہ ممتاز احمد کی خصوصی ہدایت پر بٹ کڑاھی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ورکرز کی ڈیتھ کلیم کی مد میں آ ٹھ لاکھ روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے

میرپور(پی آئی ڈی)یکم اگست 2025 سیکرٹری انڈسٹری لیبر ویلفیئر خالد محمود مرزا اور ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر خواجہ ممتاز احمد کی خصوصی ہدایت پر بٹ کڑاھی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ورکرز کی ڈیتھ کلیم کی مد میں آ ٹھ لاکھ روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔

آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات چوہدری محمداکمل سرگالہ اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم نے کہاہے کہ دنیا بھر کی طرح آزاد کشمیر اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے واقعات رونما ہورہے ہیں

میرپور(پی آئی ڈی)یکم اگست 2025 آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات چوہدری محمداکمل سرگالہ اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم نے کہاہے کہ دنیا بھر کی طرح آزاد کشمیر اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے واقعات رونما ہورہے ہیں جو ہماری اور نئی نسل کے مستقبل کے لئے بڑا خطرہ ہیں۔ حالیہ مون […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے مابین مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط

گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سینیٹ ہال میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (HHRD) کے ساتھ ایک اہم اور بامقصد مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس شراکت داری کا مقصد معذور بچوں، پسماندہ طبقات اور تعلیم و تربیت صحت کے میدان میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں […]

ریکٹراین ایس ایس پی ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی کا این آئی پی پشاور کا دورہ

ریکٹراین ایس ایس پی ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی کا این آئی پی پشاور کا دورہ پشاور: نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے ریکٹر ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے مؤثر طریقے سے نمٹنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز NIPA […]

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدے کی تقریب میں شرکت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدے کی تقریب میں شرکت احسن اقبال کا تقریب سے خطاب : پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں  ہے دو تہائی آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے: احسن اقبال پاکستان دنیا کی سب سے بڑی […]

پاکستان میں متبادل نظامِ انصاف کے فروغ کے لیے IMAC اور مدینہ فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد، 31 جولائی 2025 – انٹرنیشنل میڈی ایشن اینڈ آربیٹریشن سینٹر، جو وفاقی وزارتِ قانون و انصاف کے زیرِ انتظام قائم کیا گیا ایک ادارہ ہے، اور مدینہ فاؤنڈیشن کے درمیان آج وزارتِ قانون و انصاف، اسلام آباد میں ایک باوقار تقریب کے دوران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ پاکستان میں […]

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 4 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 7 ملزمان گرفتار 8 کلو گٹکا مٹیریل، 355 پڑیاں گٹکا ماوا، 1210 پڑیاں انڈین سفینا، 110 گرام چرس، 10 بیگز دیسی شراب اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی […]

وومن ونگ بلوچستان کا تیسرا اجلاس صوبائی کنوینئر سید امان شاہ کی سربراہی میں منعقد

کراچی ( ) :عوام پاکستان پارٹی کے وومن ونگ بلوچستان کا تیسرا اجلاس صوبائی کنوینئر بلوچستان سید امان شاہ کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری پروفیسر حلیم صادق، وومن ونگ کی مرکز سے تعلق رکھنے والی رہنماء محترمہ فاطمہ عاطف،کو ئٹہ سے فاطمہ خان، ثناء ملک ، ہنزہ ، […]