Browsing Category

پاکستان

گورنر راج کا فیصلہ بہت پہلے ہوچکا تھا، مذاکرات صرف دکھاوا تھے: اسد قیصر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کو دکھاوا قرار دیدیا۔   اسد قیصر نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے پر غور ہورہا ہے۔   انہوں نے کہاکہ کورکمیٹی اجلاس میں سلمان اکرم راجا نے سہیل آفریدی کو ناکامی کا ذمہ دار […]

حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطی تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔   عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی […]

وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے، اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، ایک یونٹ ہوں گے۔   پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم نے پورے […]

نومنتخب سعودی سفیر کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مملکت سعودی عرب کے پاکستان میں نومنتخب سفیر ڈاکٹر راجح تامی البغامی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی […]

بیرونی 71 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 647 پاکستانی قید، وزارت خارجہ کے اعداد وشمار جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیرونی 71 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔   فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 8 ہزار 569 پاکستانیوں کو سزائیں سنائی جا چکی ہیں، جبکہ 13 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے مقدمات مختلف ممالک کی […]

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کو ضروری قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حالات قابو سے باہر ہورہے تھے، اس لیے ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا جانا چاہیے تھا۔   لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: جنرل عامر رضا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔   پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید […]

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے۔   پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے مرحوم بشیر محمود ورک کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم بشیر محمود ورک […]

کے پی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کنڈی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا کہتے تھے کہ کوئی بھی حکومت ان کے بغیر نہ بنتی ہے نہ چلتی ہے، میں انہیں کہتا ہوں کہ آپ کے بغیر کے پی حکومت بنی اور چلے گی بھی۔   پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے: کیپٹن (ر) صفدر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی، ججوں کی خودمختاری اور اداروں پر عوام کا اعتماد برقرار رکھنا ضروری ہے، بعض منظور شدہ آئینی ترامیم میں ایسی شقیں موجود ہیں جن پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔   کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ […]