Browsing Category
پاکستان
پاکستان کی قیمتی معدنیات میں امریکا، چین، کینیڈا کو دلچسپی ہے لیکن کوئی ٹھیکا یا مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی: خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ معدنیات سے متعلق کوئی ٹھیکا کوئی مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ معدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے کوئی ٹھیکا کوئی مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ […]
گورنر راج میں حصہ اورگورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ گورنر راج میں حصہ اورگورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں۔ محسن نقوی نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ وہی سیاستدان ہیں جوماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے۔ […]
منتخب وزیراعلی اغوا،اسپیکر غائب،پھر بھی کہتے ہیں جمہوری دور ہے،اختر مینگل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنرل مشرف کے دور سے لے کر جو یہ آپریشن شروع ہیں، یہ پانچواں ملٹری آپریشن شروع ہے، جہاں پہ کئی منتخب حکومتیں آئیں، کئی آمروں کی حکومتیں آئیں، لیکن کیا ان آپریشنوں سے آپ لوگوں کے دل جیت سکے ہیں؟ کیا ان آپریشنوں سے آپ علاقوں میں امن و امان لا سکے ہیں؟ […]
پی ٹی آئی مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے: رانا ثناء اللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اگر مثبت آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے طرزِ عمل سے خود اسی […]
پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے: مریم نواز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے آج پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا ہے تو خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے۔ ساہیوال میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا جو کہتے تھے کہ عوام کو شعور دیا، انہوں نے عوام […]
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے علاقے دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی، جبکہ 40 سے زائد زخمی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق سکول کی چھت گرنے کا واقعہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کالج روڈ پر پیش آیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی […]
مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ مراد سعید کی جو موجودہ لوکیشن ہے وہ افغانستان کی ہے، مراد سعید افغانستان میں بیٹھ […]
متحدہ اپوزیشن کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کیخلاف جدوجہد کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہ اپوزیشن کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بات چیت مکمل ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نفاذ کا غیر آئینی قدم اٹھایا۔ قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی […]
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان آرمی نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجرباتی لانچ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے اور دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج […]
ایک ہی ملک میں دو خارجہ پالیسیاں ناممکن، خیبرپختونخوا میں آئین کے تحت اقدامات کیے: عطا تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایک ملک میں 2 خارجہ پالیسیاں نہیں ہو سکتیں، خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کی عملداری ختم ہو چکی تھی، امید ہے اب خیبرپختونخوا کے حالات میں بہتری آئے گی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ غیر […]