Browsing Category
پاکستان
“یہ پُرسوز موقع ہمیں بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) سے متعلق اگست 2019 میں کیے گئے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے سنگین نتائج کی یاد دلاتا ہے۔”
تحریر: شایان اقبال (پی آئی ڈی ، پشاور) یہ پُرسوز دن ہمیں اگست 2019 میں بھارت کی غیر قانونی کارروائیوں کے سنگین نتائج کی یاد دلاتا ہے جو اُس نے مقبوضہ جموں و کشمیر، جسے اب بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کہا جاتا ہے، کے حوالے سے انجام دیں۔ 5 اگست […]
وفاقی محکمے اور ادارے بجلی گیس ،پنشن،ای او بی ائی،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،ایف سی،ریلوے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،ڈاکخانہ جات،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سے متعلق جو بھی شکایات ھوں اس پر کھل کر بات کریں
وفاقی محکمے اور ادارے بجلی گیس ،پنشن،ای او بی ائی،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،ایف سی،ریلوے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،ڈاکخانہ جات،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سے متعلق جو بھی شکایات ھوں اس پر کھل کر بات کریں۔عوام کے ان محکموں سے متعلق جو بھی شکایت ھو اور اسکی شکایت پر عملدارمد نہیں ھوا ھے۔ مذکورہ شکایت فارم […]
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے گھانا، نجيب درّانی کی ملاقات
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے گھانا، نجيب درّانی کی ملاقات — پاکستان اور گھانا کے دوستانہ تعلقات کو دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے — صدر آصف علی زرداری دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کے فروغ کی ضرورت ہے […]
کردار ہی فاتح ہوتا ہے
تحریر: الطاف ابڑو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور — ایک ایسا علمی و فکری ادارہ، جہاں نسل در نسل علم، شعور اور سچائی کے چراغ روشن کیے جاتے رہے ہیں — ایک اور تاریخی لمحے کا گواہ بنی ہے۔ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ ایک باوقار اور اہم فورم ہے، جس میں یونیورسٹی کے پروفیسرز، سینئر کالج پرنسپلز، […]
محکمہ ایکسائز کی بڑی کامیابی — 20 کلوگرام آئس (میتھ ایمفیٹامین) برآمد، اسمگلر گرفتار، گاڑی ضبط
محکمہ ایکسائز کی بڑی کامیابی — 20 کلوگرام آئس (میتھ ایمفیٹامین) برآمد، اسمگلر گرفتار، گاڑی ضبط ڈیرہ اللہ یار محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ یہ کامیاب کارروائی سیکرٹری ایکسائز سید ظفر علی شاہ بخاری اور ڈائریکٹر جنرل […]
گلگت سیلاب کی تازہ ترین تباہی ۔۔۔۔
گلگت سیلاب کی تازہ ترین تباہی ۔۔۔۔ گلگت ؛ اشکومن میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ۔۔۔ فیض اللہ فراق گلگت ۔اشکومن کے آٹھ مختلف مقامات پر سیلاب نے تباہی مچائی۔ ترجمان گلگت ۔۔ فیض آباد اور دواد آباد دیہات میں سیلابی ریلہ 65 گھروں میں داخل ہوا۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ، […]
۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی قیادت میں رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف رینج پولیس لاڑکانہ 31 جولائی 2025.* *۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ * *کی قیادت میں رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔* *👈کشمور پولیس کا تھانہ درانی مہر میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن,دو (02) مغوی بازیاب* 👈تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے *نثار پھوڑ اور سکندر […]
انٹر ایجنسی ٹاسک فورس ( اے ٹی ایف) کا 19واں اجلاس این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔
انٹر ایجنسی ٹاسک فورس ( اے ٹی ایف) کا 19واں اجلاس این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ چیئرمین IATF میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز (ملٹری) نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز میجر جنرل جواد ریاض، ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل شہزاد اقبال ستارہ امتیاز (ملٹری)، […]
پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار؛ جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل برآمد
*سندھ پولیس* *ڈسٹرکٹ ٹھٹہ* *( شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)* *پریس رلیز* *مورخہ : 31 جولائی 2025* *ٹھٹہ پولیس مقابلہ* پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار؛ جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل برآمد تھانہ مکلی کی حدود جنگشاہی روڈ برانچ موری کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں […]
چیئرمین میر عبدالوہاب خان بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ربیع شاخ ،ٹیپل شاخ اور جھڈیر شاخ میں پانی کی مسلسل عدم فراہمی نے زمینداروں اور کسانوں کو سخت پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے،
نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی) جعفرآباد کے معروف زمیندار یونین کونسل جھڈیر کے چیئرمین میر عبدالوہاب خان بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ربیع شاخ ،ٹیپل شاخ اور جھڈیر شاخ میں پانی کی مسلسل عدم فراہمی نے زمینداروں اور کسانوں کو سخت پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے، سخت مہنگائی کے […]