Browsing Category

پاکستان

پنجاب بھرمیں 1289ٹریفک حادثات میں 18افراد جاں بحق1490زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1289ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 634افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔856معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں […]

یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اور مزدور اس معاشرے کا ہی حصہ ہے،بلال عباس قادری

کراچی:مہنگائی اور بے روزگاری سے جہاں غریب اور متوسط طبقے کے لوگ پریشان ہیں،اسی طرح یومیہ اجرت اور صنعتی محنت کشوں کو کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری میں مختلف این جی اوز کے وفد سے ملاقات […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا” ایکس” پر جنوبی پنجاب کے لئے خوشیوں بھرا پیغام

لاہور30 – جولائی:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے” ایکس” پر جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے خوشیوں بھرے پیغام میں کہا ہے کہ وہاڑی ملتان روڈ  95 کلومیٹر طویل دو رویہ سڑک کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔وہاڑی ملتان روڈجنوبی پنجاب کی اہم ترین شاہراہ ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 25 ارب روپے […]

سمگلنگ کے خلاف پنجاب حکومت زیروٹالرنس کی پالیسی پر کاربند ہے: مریم نواز شریف

سمگلنگ کے خلاف پنجاب حکومت زیروٹالرنس کی پالیسی پر کاربند ہے: مریم نواز شریف بچوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا خاتمہ پنجاب حکومت کا عزم ہے، بچوں کااستحصال کسی صورت برداشت نہیں انسانی سمگلنگ غلامی کی ہی ایک شکل ہے، انسانی سمگلر دولت کی ہوس میں عام آدمی کی جان سے کھیلنے سے بھی گریز […]

شکارپور پولیس مقابلہ اپ ڈیٹ۔

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 جولاٸی 2025. شکارپور پولیس مقابلہ اپ ڈیٹ۔  👈03 ڈاکوٶں ہلاک 👈03 ڈاکوٶں زخمی 👈پولیس جوان باحفاظت بازیاب 👈اسلحہ بھی برآمد۔ علاقے میں دہشت کی علامت, شہید پولیس کانسٹیبل میر محمد میمن کی شہادت, MPA غالب ڈومکی پر قاتلانہ  حملے سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ڈاکو […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا چھٹی عالمی اسپیکرز کانفرنس کے مرکزی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد، 30 جولائی 2025؛ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار ایاز صادق نے جنیوا میں جاری چھٹی عالمی اسپیکرز کانفرنس کے مرکزی سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے عالمی پارلیمانی قیادت کے اس تاریخی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عالمی امن، انصاف اور خوشحالی […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات ملاقات 6 ویں عالمی اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر جنیوا میں ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے مابین مثالی برادرانہ تعلقات پر گفتگو دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد، مشترکہ تاریخ اور مفادات پر […]

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا عالمی اسپیکرز کانفرنس کے مرکزی سیشن سے خطاب

میں جنیوا کے اس خوبصورت شہر میں تمام براعظموں سے قومی مقننہ کے پریزائیڈنگ افسران کے اس تاریخی اجتماع سے خطاب کر رہا ہوں۔ سردار ایاز صادق عالمی سفارت کاری کا بین الاقوامی شہر اور کثیرالجہتی کا مرکز، جنیوا ہمیں بات چیت کے لیے ایک مثالی مقام فراہم کرتا ہے: سپیکر قومی اسمبلی “ہنگامہ خیز […]

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن آفس میں اردل روم کا انعقاد۔

ترجمان اسلام آباد پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن آفس میں اردل روم کا انعقاد۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے پولیس افسران کے مسائل سنے۔ اردل روم میں انوسٹی گیشن میں تعینات افسران نے محکمانہ اور ذاتی مسائل […]

سندھ حکومت نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی30 جولائی۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر کےتمام صنعتی و تجارتی اداروں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم کا کہنا ہےکہ نیم ہنر مند […]