Browsing Category
پاکستان
ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیورز سے حلف لیا اور مہمان خصوصی نے بہتر کارکردگی کے حامل ریسکیورز کو اعزازات سے نوازا
لاہور (): سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ٹریننگ مکمل کرنے والے پنجاب اور سندھ کے 782 ریسکیورز سے حلف لیا اور انہیں بنیادی ریسکیو تربیت کامیابی سے مکمل کرنے اور زندگیاں بچانے والی ایمرجنسی سروس کا حصہ بننے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ تربیت کی کامیاب […]
کاروباری رہنما کا پاکستانی صنعت کی بحالی کیلئے 6 فیصد شرح سود کا مطالبہ
اسلام آباد، 25 جولائی 2025 (پی پی آئی): پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) کراچی ڈویژن کے صدر، ملک خدا بخش نے آئندہ مالیاتی پالیسی کے اعلان میں شرح سود میں نمایاں کمی کر کے 6 فیصد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بخش نے مانیٹری پالیسی کمیٹی اور اسٹیٹ بینک گورنر پر زور دیا کہ […]
نیسلے پاکستان کا منافع ٹیکس میں اضافے کے درمیان کم
کراچی، 25 جولائی 2025 : نیسلے پاکستان نے 2025 کی پہلی ششماہی میں آمدنی میں 5.9 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، جو کل 101.3 ارب روپے ہے۔ کمپنی نے اس کمی کی بنیادی وجہ مالی سال 2024-25 کے تحت اپنی زیادہ تر مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد صارفین کے اخراجات میں […]
دوکی دریا میں چار بہنیں ڈوب گئیں
دوکی، 25 جولائی 2025: بلوچستان کے ضلع دوکی میں جمعہ کے روز انبار دریا میں نہاتے ہوئے چار نوجوان بہنوں کی المناک موت ہو گئی۔ مقامی غوطہ خوروں نے متاثرین کی لاشیں برآمد کر کے سول ہسپتال دوکی منتقل کر دیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ضلع دوکی کی […]
وفاقی وزیرڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں منعقدہ سربراہان وفود سطح کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی ، موسمیاتی انصاف، مساوات اور عالمی شمال و جنوب کے مابین مضبوط تر تعاون کی فوری ضرورت پر زور
شاماخی۔25جولائی :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ سربراہان وفود سطح کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ اجلاس اہم ماحولیاتی امور پر عالمی قیادت کو یکجا کرنے کے لیے منعقد کیا گیا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی سے جاری ایک پریس ریلیز کے […]
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، صنعت، ہائوسنگ، ٹیلی کام اور ماحولیات سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی
اسلام آباد۔25جولائی :وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں صنعتی ترقی، ماحولیاتی پالیسی، ہنر مندی کے فروغ، ہائوسنگ فنانس اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوں سے متعلق اہم ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر […]
پرانے اور ناکارہ سرکاری پاور جنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے مکمل کیاگیا، ترجمان پاور ڈویژن
اسلام آباد۔25جولائی :پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرانے اور ناکارہ سرکاری پاورجنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیاگیا ہے۔ جمعہ کو پاور ڈویژن سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق پرانے اور ناکارہ سرکاری […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کی عیادت کے لئے ان کے گھر آمد
اسلام آباد۔25جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ جمعہ کو پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کی عیادت کے لئے ان کے گھر گئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے قمر زمان کائرہ کیلئے نیک […]
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب کھچی کی ملاقات
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب کھچی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت قومی ورثہ و ثقافت سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے معاملے پر ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی فراہمی کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی فراہمی کا یقین دلاتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد […]