Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے شہریار اور کئی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں […]
یورپی یونین پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی یونین کی سفیررینا کیونکا سے گفتگو
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی تجارتی شراکت داری کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا جنہوں […]
وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے سکلز ایمپیکٹ بانڈ کی منظوری دے دی، نوجوانوں کو روزگار کے قابل تعلیم و ہنر کی فراہمی سے ملک کی تقدیر بدلیں گے، محمد شہباز شریف
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے سکلز ایمپیکٹ بانڈ کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جدید ماڈل نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا،پاکستان کے باصلاحیت نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں،نوجوانوں کو روزگار کے قابل تعلیم و ہنر کی […]
ادارہ جاتی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،معیشت کی ڈیجیٹائزیشن، سرکاری اداروں کی رائیٹ سائزنگ اور حکومتی اداروں میں میرٹ پر ماہرین کی تعیناتی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اپنی زیر صدارت وفاقی […]
صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔
صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔ کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری کاروائیوں میں 5 انسانی سمگلرز گرفتار گرفتار ملزمان میں رفاقت ، شبرز، محمد صدیق ، محمد یاسین اور قاسم شاہین شامل ملزمان کو گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ملزمان سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور […]
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف اقدامات
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف اقدامات جاری ایف آئی اے کا مصدقہ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر غیر قانونی فارن ایکسچینج کے کاروبار اور ہنڈی/حوالہ کے نیٹ ورکس کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن […]
پرانے اور ناکارہ سرکاری پاور جنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے مکمل کیاگیا، ترجمان پاور ڈویژن
اسلام آباد۔25جولائی:پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرانے اور ناکارہ سرکاری پاورجنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیاگیا ہے۔ جمعہ کو پاور ڈویژن سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق پرانے اور ناکارہ سرکاری پاور […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات، پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے بیٹے شہریار اور دیگر قریبی ساتھی بھی موجود تھے۔ نوابزادہ محسن علی خان نے پاکستان مسلم […]
ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں سی او پی29 کی سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے 25 جولائی 2025 کو آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ سربراہانِ وفود سطح کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ اجلاس اہم ماحولیاتی امور پر عالمی قیادت کو یکجا کرنے کے لیے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں […]