Browsing Category
پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
محافظ جمہوریت آصف علی زرداری کو سالگرہ مبارک شرجیل انعام میمن وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ، حکومت سندھ صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر انہیں مبارک باد اور خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی شخصیت اور ان کی سیاست […]
وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ عثمان ڈی اون کی ملاقات
اسلام آباد، 25 جولائی 2025 ورلڈ بینک کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے نائب صدر، جناب عثمان ڈی اون نے آج وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارتِ منصوبہ بندی اور ورلڈ بینک کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے سے […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ایوان صدر میں ملاقات۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ایوان صدر میں ملاقات۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال — پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ عقیدے اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں — […]
ریسکیو 1122 ساہیوال کی ٹریننگ ونگ نے ایک خصوصی سیشن میں طلبہ کو ہنگامی طبی امداد کی تربیت فراہم کی
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 187/9-ایل ساہیوال میں جاری ایک ماہ پر مشتمل سمر کیمپ کے تحت ریسکیو 1122 ساہیوال کی ٹریننگ ونگ نے ایک خصوصی سیشن میں طلبہ کو ہنگامی طبی امداد کی تربیت فراہم کی۔ اس تربیتی نشست کا مقصد طلبہ کو ایمرجنسی کی صورت میں فوری ردعمل، جان بچانے […]
گلگت ؛ صوبہ بھر میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9 افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین، 2 بچے بھی شامل ہیں ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛ صوبہ بھر میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9 افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین، 2 بچے بھی شامل ہیں ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ لاپتہ افراد کی تعداد 10 سے 12 ہوسکتی ہے ۔۔ فیض اللہ فراق گلگت ؛ سیلاب کی تباہ کاریوں سے 500 سے زائد گھر […]
دو ماہ میں ملک کی پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ العمل ہو جائے گی، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی عالمی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد سے گفتگو
اسلام آباد۔24جولائی:وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ “مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی” آئندہ دو ماہ میں اپنے حتمی نفاذ کے مرحلے میں داخل ہو جائے گی جس کے بعد حکومت کی جانب سے بجلی کی خریداری کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔یہ بات وزیر […]
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے مابین اشتراک پاکستان کی اعلیٰ تعلیم میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
اسلام آباد۔24جولائی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) لاہور اور ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی (اے ایس یو) امریکہ کے نمائندگان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے عالمی تعلیمی معیار کو اپنانے اور […]
چینی کے ناجائز منافع خوروں کو نشان عبرت بنا دیں گے، چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کے لئے تمام صوبائی چیف سیکرٹریز اورڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
اسلام آباد۔24جولائی:وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چینی کے ناجائز منافع خوروں کو نشان عبرت بنا دیں گے، چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کے لئے تمام صوبائی چیف سیکرٹریز اورڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ جمعرات کو سرکاری خبر رساں ادارے”اے پی پی“سے گفتگو […]
وزیر اعظم شہبازشریف کا روس میں طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد۔24جولائی :وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے روس میں طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان کے عوام،اپنی اور حکومت کی جانب سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اورروس کے عوام کے ساتھ مشرقی روس […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع مستونگ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی کی تعریف
اسلام آباد۔24جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مستونگ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی کی سراہتے ہوئے کہا ہے کہ میجر زیاد شہید اور سپاہی ناظم شہید اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہے،پوری قوم شہدائ […]