Browsing Category

پاکستان

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں جرگہ سسٹم اور سول انتظامیہ کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں جرگہ سسٹم اور سول انتظامیہ کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وفاقی وزیر قانون و […]

پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ

پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر وفاقی محتسب کے ڈپٹی ایڈوائزر پشاور بختیار گل کی سربراہی میں تخت نصرتی کرک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے مختلف وفاقی اداروں کے خلاف […]

وزیراعظم کی زیر ہدایت قائم ایپکس کمیٹی کی سٹیرنگ  کمیٹی برائے معاشرتی و سیاسی اصلاحات کا  پانچواں اجلاس 

وزیراعظم کی زیر ہدایت قائم ایپکس کمیٹی کی سٹیرنگ  کمیٹی برائے معاشرتی و سیاسی اصلاحات کا  پانچواں اجلاس اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدماات پروفیسر احسن اقبال نے کی اجلاس میں صوبائی حکومتوں، نیکٹا  وزارت اطلاعات و نشریات ، وزارت قانون ، پیمرا ، ایچ ای سی اور وزارت منصوبہ بندی […]

چکوال اور خوشاب کے سنگم پر واقع , ضلع میانوالی کی نمل جھیل پاکستان کی خوبصورت جھیلوں میں سے ایک ہے لیکن بدقسمتی سے نظر انداز ہے۔

میانوالی، چکوال اور خوشاب کے سنگم پر واقع , ضلع میانوالی کی نمل جھیل پاکستان کی خوبصورت جھیلوں میں سے ایک ہے لیکن بدقسمتی سے نظر انداز ہے۔ نمل جھیل اور نمل ڈیم تباہی کے دہانے پر ہے۔ 1913 میں تعمیر کیا گیا نمل ڈیم اپنی رنگینی کی بربادی پر ماتم کر رہا ہے۔ برساتی […]

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان فیض اللہ فراق

گلگت ! وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان فیض اللہ فراق گلگت ! وزیر اعلی گلگت بلتستان کے ہمراہ صوبائی وزرا بھی تھے ۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ! وزیر اعلی گلگت بلتستان نے شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن اور متاثرین کے مسائل کا […]

دنیور منوگاہ میں سیلاب میں پھنسے 40 افراد کے فوری ریسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر بھیجا جائے، انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جائے — سعدیہ دانش

دنیور منوگاہ میں سیلاب میں پھنسے 40 افراد کے فوری ریسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر بھیجا جائے، انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جائے — سعدیہ دانش ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش نے دنیور منوگاہ میں سیلاب کے باعث پھنسے 40 افراد کی زندگیوں کو درپیش خطرات پر شدید تشویش کا […]

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے نیویارک سٹی بار ایسوسی ایشن میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کیا

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے نیویارک سٹی بار ایسوسی ایشن میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صدر بار ایسوسی ایشن محمد عشمان فریدی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کو مدعو کیا اور پرتپاک استقبال کیا۔چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے […]

ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز اور اے سی سردارذیشان نثار خان کی ہدایت پر تحصیلدار برنالہ راجہ محمد شکیل نے محکمہ اوزان و پیمائش کے انسپکٹر اعجاز، فیلڈ اسٹاف اور تھانہ پولیس برنالہ کے ہمراہ برنالہ بازار میں خصوصی کارروائی کی

برنالہ (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز اور اے سی سردارذیشان نثار خان کی ہدایت پر تحصیلدار برنالہ راجہ محمد شکیل نے محکمہ اوزان و پیمائش کے انسپکٹر اعجاز، فیلڈ اسٹاف اور تھانہ پولیس برنالہ کے ہمراہ برنالہ بازار میں خصوصی کارروائی کی۔ اس معائنے کے دوران مختلف پٹرول پمپس، دکانوں اور مارکیٹوں میں […]

عوام کومہنگائی سے ریلیف دینے کے حوالے سے وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی ہدایات پرتینوں تحصیلوں میں مجسٹریٹس متحرک ،گراں فروشوں،ناجائز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں کو جرمانے

بھمبر،سماہنی برنالہ (پی آئی ڈی) عوام کومہنگائی سے ریلیف دینے کے حوالے سے وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی ہدایات پرتینوں تحصیلوں میں مجسٹریٹس متحرک ،گراں فروشوں،ناجائز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں کو جرمانے،ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز کو رپورٹ ارسال کر دی گئی ۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ عوام کو ریلیف دیاجائے،چیف سیکرٹری کو روزانہ کی بنیاد پر پرائس کنٹرول کے […]

قرآن و سنت کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقاءاور اس کے قیام کا تصور ممکن نہیں: پیر محمد مظہر سعید شاہ

وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقاءاور اس کے قیام کا تصور ممکن نہیں۔سیکھنے سکھانے کے عمل کا آغاز پہلی وحی’’اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّـذِىْ خَلَقَ‘‘ سے شروع ہو کر مکہ مکرمہ میں دار ارقم اور مدینہ […]