Browsing Category

پاکستان

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں سی او پی29 قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے شماخی میں منعقدہ “کانفرنس آف پارٹیز” (سی او پی) کے سربراہان کے اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر کے ماحولیاتی اُمور کے خصوصی نمائندے اور COP-29 کے صدر، محترم مختار بابایوف، اور نائب وزیر خارجہ و COP-29 کے مرکزی مذاکرات کار، […]

آزاد کشمیر حکومت کے موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، عبدالماجد خان، چویدری اکبر ابراہیم کے ہمراہ آزاد جموں وکشمیر کابینہ اجلاس

آزاد کشمیر حکومت کے موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، عبدالماجد خان، چویدری اکبر ابراہیم کے ہمراہ آزاد جموں وکشمیر کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ نے پولیس جوانوں کیلئے رسک الاونس کو 2015 کی بنیادی تنخواہ کے مطابق کرنے، راشن […]

آزاد جموں و کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریوینیو (سی بی آر) کے زیر اہتمام ٹیکس قوانین میں ہونے والی ترامیم اور فنانس ایکٹ 2025 کے سلسلہ میں نارتھ زون کے ٹیکس آفیسران کے لیے دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

آزاد جموں و کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریوینیو (سی بی آر) کے زیر اہتمام ٹیکس قوانین میں ہونے والی ترامیم اور فنانس ایکٹ 2025 کے سلسلہ میں نارتھ زون کے ٹیکس آفیسران کے لیے دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ مذکورہ ٹریننگ ورکشاپ میں نارتھ زون کے جملہ سرکل آفیسران / انسپکٹران ان […]

فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیرکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی زیر نگرانی ہیڈکوارٹر آٹھ مقام بازار کاتفصیلی معائنہ کیا

فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیرکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی زیر نگرانی ہیڈکوارٹر آٹھ مقام بازار کاتفصیلی معائنہ کیا۔صحت دشمن عناصر کے گرد گھیراتنگ کرتے ہوئے غیر معیاری اشیاء خوردونوش کیخلاف سخت آپریشن کیا۔ مضرصحت اشیاء خوردونوش ضبط کرتے ہوئے تلف کردیں،دکانداروں کو جرمانے اور بعض کووارننگ دی گئی۔فوڈ […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی کی زیر صدارت علما کرام کااہم اجلاس منعقد ہوا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی کی زیر صدارت علما کرام کااہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں روٹین ایمونائزیشن میں 12مہلک بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکہ جات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی نے کہا کہ علما کرام توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات EPI کی اس قابل […]

ملک گیر سیلابی تباہ کاریاں لمحۂ فکریہ ہیں؛ بلوچستان سب سے زیادہ متاثر، حکومت فوری ہنگامی اقدامات کرے

کراچی: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے ملک بھر، بالخصوص بلوچستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری اور مربوط حکمت عملی کے تحت ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کیے جائیں۔سید امان شاہ نے […]

متاثرہ علاقوں کے عوام کی مدد اور بحالی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اور تمام ادارے مربوط اور متحرک انداز میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی ہدایت

گلگت چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے موجودہ قدرتی آفات کی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام کو ہنگامی اقدامات کی واضح اور سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے تاکہ متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں ممکن ہو سکیں۔ چیف سیکریٹری نے تمام […]

ریونیو کالونی میں پانی کا مسئلہ حل، لیڈی کونسلر مسز جہانگیر کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوتھل (رپورٹ-عزیز یوسفزئی) ریونیو کالونی میں پانی کی عدم دستیابی پر شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اٹھائی گئی آواز پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جام گروپ کی لیڈی کونسلر محترمہ مسز جہانگیر نے عوامی مسئلے کو سنجیدگی سے نوٹ کیا اور ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ عبدالسلام عمرانی سے رابطہ کر کے صورتحال سے […]

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: 23جولائی 2025. سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت سپیکر قومی اسمبلی کی مرحوم کےلیے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا. اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا […]

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات ۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ صدرِ مملکت نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات کو سراہا ۔ پاکستان آسٹریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا […]