Browsing Category
پاکستان
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد۔23جولائی :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی،وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالی […]
قمبر شہدادکوٹ پولیس مقابلہ اپڈیٹ۔
*قمبر شہدادکوٹ پولیس مقابلہ اپڈیٹ۔* 👈تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کی حدود عمر شاہ پولیس چیک پوسٹ پر پولیس کے بھادر جوانوں کا جراٸم پیشہ افراد میں مقابلہ۔ 👈علاقے میں دہشت کی علامت اور ایکٹو کرمنل عبیداللہ مگسی زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ برآمد۔ 👍جبکہ فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران بھادر پولیس جوان عطاءاللہ جلبانی زخمی۔ […]
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 5 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 73 لاکھ 34 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 483.800 کلو گرام منشیات برآمد۔ راولپنڈی کارگو آفس میں کراچی بھیجے جانے والے پارسل سے 2 کلو چرس اور 7 کلو […]
پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور برطانوی وزیر کے درمیان علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
اقوامِ متحدہ، 22 جولائی 2025:* نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی صدارت کے تحت ہونے والی کھلی بحث کے موقع پر برطانیہ کے وزیر برائے افریقہ، اقوامِ متحدہ، دولتِ مشترکہ اور کثیرالجہتی امور لارڈ کولنز آف ہائیبری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں […]
وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کا سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ساتھ پاکستانی پی ایچ ڈی اور ایم فل اسکالرز کے لئے اے آئی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد۔22جولائی:حکومتِ پاکستان نے ملک کو عالمی ٹیکنالوجی منظرنامے میں نمایاں مقام دلانے کے لئے ایک انقلابی اقدام کے طور پرنیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے ذریعے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انجینئرنگ پروڈکٹ ڈیولپمنٹ میں جدید ترین سرٹیفیکیشن پروگرام کا آغاز کیا ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس یوتھ افیئرز ونگ کی جانب سے جاری بیان […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قلات میں 8دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد۔22جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات میں سکیورٹی آپریشن کے دوران گزشتہ دو روز میں 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا […]
وزیراعظم کا اسلام آباد میں باپ بیٹی کے گاڑی سمیت سیلابی پانی میں بہہ جانے، ملک بھر بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد۔22جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کی ہا ¶سنگ سوسائٹی میں باپ اور بیٹی کے گاڑی سمیت سیلابی پانی میں بہہ جانے اور ملک بھر ہونے والی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں سیف سٹی، کیپٹل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ،پولیس سٹیشن آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کیا
اسلام آباد۔22جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیف سٹی، کیپٹل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا اور سیف سٹی منصوبہ کے تحت پولیس سٹیشن آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ منگل کو سیف سٹی، کیپٹل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے دورہ کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و […]
بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کےافسران و اہلکار دہشت گردی کے خاتمے کےلیےپرعزم ہیں،وزیراعظم د شہباز شریف کا نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت پولیس افسران سے خطاب
اسلام آباد۔22جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کےافسران و اہلکار دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پرعزم ہیں، عوام کے جان ومال کا تحفظ اور عام لوگوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کا نصب العین ہے،میرٹ پرعملدرآمد ایک شاندارمعاشرے کے قیام کےلئے باوقار معیار ہے، […]
وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ملک میں چینی باشندوں کی سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس، سی پیک کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ مزید اہمیت کا حامل ہو چکا ہے،وزیر اعظم
اسلام آباد۔22جولائی :وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ مزید اہمیت کا حامل ہو چکا ہے،ہم ملک میں چینی برادری کے لیے ایک محفوظ اور کاروبار دوست ماحول فراہم کر رہے ہیں،پورے ملک میں عالمی معیار کے مطابق سیف […]