Browsing Category
پاکستان
پاکستان کا کثیر الجہتی نظام کو ازسر نو متحرک کرنے کا مطالبہ، غزہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت
آباد، 22 جولائی 2025 : پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی، جس کے نتیجے میں ان کے مطابق 58,000 سے زائد فلسطینی ہلاکتیں ہوئیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے […]
DIGP لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں اور پولیس پریشر کے نتیجے میں حکومت سندہ کو پچاس لاکھہ انعام کی سفارش کردہ 24 سے زاٸد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اور ایکٹو کرمنل شکارپور پولیس کے سامنے پیش
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 22 جولائی 2025. *۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں اور پولیس پریشر کے نتیجے میں حکومت سندہ کو پچاس لاکھہ انعام کی سفارش کردہ 24 سے زاٸد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اور ایکٹو کرمنل شکارپور پولیس کے […]
معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز و ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد علی قائد نے دنیور نالے سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث شدید دریائی کٹاؤ کا شکار ہونے والے علاقے کے آئی یو کھاری کا ہنگامی دورہ کیا۔
معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز و ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد علی قائد نے دنیور نالے سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث شدید دریائی کٹاؤ کا شکار ہونے والے علاقے کے آئی یو کھاری کا ہنگامی دورہ کیا۔ دورے کے دوران معاون خصوصی نے ریسکیو کارروائیوں، متاثرہ افراد کے انخلاء اور ضلعی انتظامیہ کی جانب […]
گلگت۔ دنیور سلطان آباد نالہ میں سیلابی ریلہ، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایم اے اور معاون خصوصی ایمان شاہ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
گلگت۔ دنیور سلطان آباد نالہ میں سیلابی ریلہ، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایم اے اور معاون خصوصی ایمان شاہ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ گلگت۔ ریسکیو ٹیمیں متحرک، متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے گلگت۔ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان […]
مقامی اخبارات کو کورٹ نوٹسز دلوانے کیلئے اے پی آر این ایسنے درخواست دائر کر دی
لاہور (کورٹ رپورٹر،اے پی آر این ایس)معززعدالت لاہور ہائی کورٹ میں آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی اے پی آر این ایسرجسٹرڈ نے مقامی اخبارات کو عدالتی اشتہارات دلوانے کیلئے اور2009ءمیں لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کی طرف سے بنائی گئی عدالتی اشتہارات اشاعت پالیسی کو موجودہ حالات کے مطابق تبدیل کرنے کی درخواست […]
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ایمان شاہ نے خطے میں جاری سیلابی صورتحال پر ایک ہنگامی پریس کانفرنس
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ایمان شاہ نے خطے میں جاری سیلابی صورتحال پر ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چلاس تھک کے مقام پر آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس قدرتی آفت کے باعث کئی املاک تباہ […]
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبے میں درپیش سیلابی صورتحال کے مدنظر تمام صوبائی وزراء کو ہدایت کی ہے
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبے میں درپیش سیلابی صورتحال کے مدنظر تمام صوبائی وزراء کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ اضلاع میں ریسکیو اور ریلیف کے حوالے سے جاری کارروائیوں کی نگرانی کریں۔ تمام صوبائی وزراء اپنے حلقوں کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی مدد کیلئے اپنے حلقوں میں موجودگی کو […]
چیف آف دی نیول اسٹاف رائل سعودی نیول فورسز کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد، 22 جولائی: چیف آف دی نیول اسٹاف، رائل سعودی نیول فورسز، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر سعودی بحریہ کے سربراہ کا ایڈمرل نوید اشرف نے استقبال کیا اور انہیں چاق و […]
لڑکیوں نے تعلیم کے لیے سائیکل چلائی، 100 نادار طالبات کو بااختیار بنایا
کراچی، 22 جولائی 2025 : کراچی میں تقریباً 90 خواتین سائیکل سواروں نے ایک منفرد فنڈ ریزنگ تقریب میں حصہ لیا، جس کا مقصد ایک نیک کام کے لیے سائیکل چلانا تھا: 100 نادار لڑکیوں کی تعلیم کو سپانسر کرنا۔ الفاروق ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ “Cycle for Education ’25” کے اقدام میں خواتین […]
بڑے کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ کی مسلسل گراوٹ
کراچی، 22 جولائی 2025 : ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی روپیہ کی بڑے بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں منگل کے روز بھی گراوٹ جاری رہی اور کاروبار کے اختتام پر روپیہ کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی۔ امریکی ڈالر مزید مضبوط […]