Browsing Category
پاکستان
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، نمائندوں کی حاضری انتہائی کم
اسلام آباد، 22 جولائی 2025 : حالیہ بجٹ اجلاس کے تمام سیشن میں قومی اسمبلی کے صرف 25 فیصد ارکان نے شرکت کی، جس سے قانون سازی کے فرائض کے تئیں ان کی وابستگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 5 سے […]
گرداور نورپورتھل ملک شمشیر علی جاڑا کو ڈپٹی کمشنر خوشاب کی طرف سے اعزازیہ کے چیک کی عطائیگی
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) گرداور نورپورتھل ملک شمشیر علی جاڑا کو ڈپٹی کمشنر خوشاب کی طرف سے اعزازیہ کے چیک کی عطائیگی۔ پلس کی طرف سے جاری کردہ اعزازیہ کا یہ چیک گرداور ملک شمشیر علی جاڑا کو دوران ریونیو میٹنگ ڈپٹی کمشنر خوشاب میڈم فروہ عامر نے عطا کیا۔واضح رہے کہ گرادور نورپورتھل ملک […]
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کنٹرول روم میں شوگر کنٹرول ریٹ کے حوالے سے اجلاس منقعد ہوا
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کنٹرول روم میں شوگر کنٹرول ریٹ کے حوالے سے اجلاس منقعد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ای او انڈسٹریز عبداللہ، مارکیٹ کمیٹی، کوہ نور شوگر ملز کے نمائند گان اور انجمن تاجران جوہرآباد خوشاب کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ایڈیشنل […]
پنجاب پولیس ٹیلی کمیونیکیشن ڈسٹرکٹ خوشاب میں ترقی پانے والے افسران کی رینک لگانے کی تقریب ڈی پی اوآفس خوشاب میں منعقد ہوئی
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب پولیس ٹیلی کمیونیکیشن ڈسٹرکٹ خوشاب میں ترقی پانے والے افسران کی رینک لگانے کی تقریب ڈی پی اوآفس خوشاب میں منعقد ہوئی ۔ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم اور ایس پی انوسٹی گیشن سعید اللہ خان نے ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے۔ اس موقع پر ڈی […]
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان میں زیرتعلیم سٹوڈنٹ کے والد کی غزہ میں شہادت
راولپنڈی ( )الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان میں زیرتعلیم فلسطینی سٹوڈنٹ ڈاکٹراحمدالشیخ یوسف کے والدغزہ میں شہیدہوگئے،ان کی غائبانہ نمازجنازہ الخدمت غزہ ہاسٹل کے سبزہ زار میں ادا کی گئی۔صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹرحفیظ الرحمن، ڈائریکٹر الخدمت فلسطین ایجوکیشن اسکالرشپ پروگرام ڈاکٹرسعدظفر،کرنل (ر)سیف الرحمن، رضوان احمد،الطاف شیر،سیدعار ف شیرازی،زبیرصفدرسمیت دیگرذمہ داران،فلسطینی وپاکستانی طلبہ اور شہریوں […]
نوابزادہ برہان خان چانڈیو نے کہا ہے کہ وہ ہر موڑ پر اپنی چانڈیہ برادری کے ساتھ ہیں۔ ہم کسی کو معاشرے کے ساتھ ناانصافی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے
سکرنڈ ( رپورٹ راج کماراوڈ) نوابزادہ برہان خان چانڈیو نے کہا ہے کہ وہ ہر موڑ پر اپنی چانڈیہ برادری کے ساتھ ہیں۔ ہم کسی کو معاشرے کے ساتھ ناانصافی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ہم نے ہمیشہ اخلاقی اور قانونی راستے کو اپنا ہتھیار بنایا ہے جب کہ ہم ناانصافی کرنے والوں سے […]
سندھ و بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹری مرحوم کے بی رند اور ان کے صاحبزادے سکندر حیات رند کی خاندانی پگڑی کی تقریب کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ گاؤں قلعی بخش رند میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) سندھ و بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹری مرحوم کے بی رند اور ان کے صاحبزادے سکندر حیات رند کی خاندانی پگڑی کی تقریب کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ گاؤں قلعی بخش رند میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع شہید بینظیر آباد کی اہم شخصیات کی موجودگی […]
موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے لیے سنگین خطرہ ہے، احسن اقبال
اسلام آباد۔22جولائی :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں بلکہ ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے، جو پوری انسانیت کے مستقبل کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔منگل کو موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
ایف پی سی سی آئی کے صدر کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے تجارتی و صنعتی وفد کے ہمراہ ملاقات
کراچی (22 جولائی 2025): صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کی جانب سے ڈاکٹر گوہر اعجاز (ہلالِ امتیازو ستارہ امتیاز سول) کی قیادت میں آنے والے تجارتی و صنعتی وفد سے ملاقات پر دلی شکریہ ادا […]
پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور پریس ریلیز نمبر 0064 پشاور: وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر وفاقی محتسب کے ڈپٹی ایڈوائزر پشاور بختیار گل کی سربراہی میں تخت نصرتی کرک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ […]