Browsing Category

پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو فتنتہ الہندوستان کے  8 دہشت گردوں کے خاتمے پر  خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو فتنتہ الہندوستان کے  8 دہشت گردوں کے خاتمے پر  خراجِ تحسین  سیکیورٹی فورسز نے جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ملک دشمن عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا — صدرِ مملکت      دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم اپنی بہادر فورسز  […]

کھلی کچہری: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو، خیبر پختونخوا ہ 24 جولائی ، 2025 بروز جمعرات عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے

(پشاور) مورخہ: 22 جولائی, 2025 کھلی کچہری: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو، خیبر پختونخوا ہ 24 جولائی ، 2025 بروز جمعرات عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے معاشرے میں بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹینٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈائر یکٹر […]

ایف جی ای ایچ اےیونین انتخابات 2025 – شاہین یونین 240 ووٹوں کی برتری سے کامیاب

اسلام آباد – 22 جولائی 2025: فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے سال 2025 کے یونین انتخابات بروز منگل، نہایت منظم، شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ الیکشن میں ادارے کے ملازمین نے بھرپور شرکت کی اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی نمائندگی کا انتخاب […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بابوسر ٹاپ، گلگت بلتستان میں سیلابی ریلے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 22 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بابوسر ٹاپ، گلگت بلتستان میں آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد، بالخصوص مشعل فاطمہ اور فحت اسلام کے اہلِ خانہ […]

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اہم ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد — سینیٹ نے چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں صحافیوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے لیے اہم ‘جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل 2025’ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کے لیے قانونی تحفظ، کام میں غیر ضروری رکاوٹ سے […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 21 جولائی 2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار حادثے میں 19 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی کا بنگلہ دیشی پارلیمان، حکومت اور عوام […]

کوئٹہ سینیٹر دینش کمار کے نام سے امریکی نمبر سے لوگوں کو کالز، فراڈ کرنے کی کوشش

سینیٹر دینش کمار کے نام سے ایک امریکی نمبر (1 929 699-1496) سے واٹس ایپ پر لوگوں کو پیغامات اور کالز کی جا رہی ہیں۔ مذکورہ نمبر پر “Danish Kumar Palyani” کا نام ظاہر ہو رہا ہے، جبکہ یہ نمبر امریکا کا ہے اور مئی 2025 میں واٹس ایپ پر جوائن کیا گیا۔ دینش کمار […]

شہری موسلا دھار بارش کے دوران چند احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔

*ٹریفک ایڈوائزری* اسلام آباد ٹریفک پولیس – شہری موسلا دھار بارش کے دوران چند احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔ اسلام آباد پولیس کے افسران ضلع بھر میں شہریوں کی فوری مدد کے لئے موجود ہیں۔ ٹریفک افسران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ شہری بارش کے دوران رفتار کم رکھیں […]

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر ہونے والی تقریب سے خطاب

اسلام آباد، 22 جولائی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر ہونے والی تقریب سے خطاب موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں، ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے: احسن اقبال موسمیاتی تبدیلی انسانیت کے مستقبل کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی دنیا […]

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 24 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 255.200 کلو گرام منشیات برآمد۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ میں کینیڈا بھجیے جانے والے پارسل سے 300 گرام […]