Browsing Category
پاکستان
بلوچستان کے کوٹے میں کمی کا تاثر غلط ہے، وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
اسلام آباد۔21جولائی :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لیے وفاقی محکموں میں مختص کوٹے میں کسی قسم کی کمی یا ناانصافی کا تاثر قطعی طور پر حقائق کے منافی ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لیے 2007ئ میں ان کا کوٹہ 3.5 فیصد […]
سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
نیویارک۔21جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پیر کو نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی (ایچ ایل پی ایف) کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کے متحرک رکن کاشف اعوان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
لاہور۔21جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کے متحرک رکن کاشف اعوان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزیر نے کاشف اعوان اور مرحومہ کے دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت […]
انفارمیشن گروپ کے افسران ملک کی نظریاتی سرحدوں کے اولین محافظ ہیں، عطاءاللہ تارڑ
اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انفارمیشن گروپ کے افسران ملک کی نظریاتی سرحدوں کے اولین محافظ ہیں جو نہ صرف حکومت کے امور کی موثر ترجمانی کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بنگلہ دیش میں مائل سٹون سکول ڈھاکہ پر جہاز کے حادثہ میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں مائل سٹون سکول ڈھاکہ پر جہاز کے حادثہ میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بنگلہ دیش کے عوام بالخصوص اس سانحہ کے متاثرین ،جن میں کئی نوجوان شامل تھے،کے لواحقین سے تعزیت […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ عبد الکریم کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ عبد الکریم کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ امید […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کی خبر سن کر بہت […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ کی مذمت ، وزیراعلیٰ بلوچستان کو واقعہ کی تحقیقات اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت
اسلام آباد۔21جولائی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو واقعہ کی تحقیقات اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے […]
وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، وہ دن دور نہیں جب ہم اقوام […]
حکومت سندھ نے آئی ای ای ای پی فیئر 2025 کے لئے تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ قومی معیشت کی ترقی کے لئے مثبت اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے، آئی ای ای ای پی فیئر 2025 پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ ایک بیان میں سندھ کے سینئر وزیر […]