Browsing Category
پاکستان
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے آج چکوال کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی سی او، ڈی پی او اور پی ڈی ایم اے کے حکام نے گورنر پنجاب کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر بریفنگ دی
لاہور21جولائی 2025…گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے آج چکوال کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی سی او، ڈی پی او اور پی ڈی ایم اے کے حکام نے گورنر پنجاب کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی […]
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات پر اہم اجلاس،
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات پر اہم اجلاس، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی اجلاس میں شرکت متعلقہ وزارتوں، آئی ایس پی آر ، صوبائی حکومتوں اور شراکت دار اداروں کے […]
اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم (ایچ ایل پی ایف) کے جنرل مباحثے میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ پاکستان کا بیان
(21 جولائی 2025) ****** جناب صدر، معززین، محترم ساتھیو، 2030 تک صرف پانچ سال باقی ہیں، اور اس وقت صرف 35 فیصد پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) درست سمت میں ہیں۔ عالمی وبا، خوراک، ایندھن اور مالیاتی بحرانوں کے مشترکہ اثرات، اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات نے ترقی کے مشکل سے حاصل کردہ […]
ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت مون سون شجرکاری مہم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت مون سون شجرکاری مہم سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد آئندہ قومی شجرکاری مہم کے لیے حکمت عملی اور بین الادارہ جاتی روابط کو حتمی شکل دینا تھا۔ اجلاس میں سیکریٹری وزارتِ موسمیاتی تبدیلی […]
خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات، 6 نشستوں پر حکومت، 5 پر اپوزیشن کامیاب
پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں سینیٹ کی جنرل، خواتین اور ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات مکمل ہوگئے، جن میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ جنرل نشستوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں میں شامل ہیں: تحریک انصاف کے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور […]
تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔ اپنے آپ کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار گرفتار ملزمان راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب تھے ۔ڈی آئی جی اسلام آباد گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ ہمک میں مقدمہ درج ہے ۔ ڈی آئی جی اسلام […]
سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر اورنگزیب خلیل نے گورنمنٹ ہائی سکول الپوری کے پلے گراؤنڈ میں شہید کفایت اللہ سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح کیا
شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر اورنگزیب خلیل نے گورنمنٹ ہائی سکول الپوری کے پلے گراؤنڈ میں شہید کفایت اللہ سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سعید الحسین، شہید کفایت اللہ کے بھائی سید قمر، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول الپوری اور شہید کفایت […]
شانگلہ کے مختلف علاقوں میں موبائل سے سروسز کی سست روی انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کے خلاف شاہپور میں تاجروں کی ہڑتال اور عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
شانگلہ(رپورٹ/آفتاب حسین)شانگلہ کے مختلف علاقوں میں موبائل سے سروسز کی سست روی انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کے خلاف شاہپور میں تاجروں کی ہڑتال اور عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ،شانگلہ میں کام کرنے موبائل فون کمپنیاں اپنے رویہ درست کریں۔مختلف علاقوں میں لگائے گئی ٹاورز میں الات لوٹ کے مطابق کریں شانگلہ ضلع بھر میں لگائے […]
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کئی مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔📢 […]
آزاد کشمیر کے وزیر امورمنگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری چوہدری قاسم مجید کی پیپلز پارٹی ضلع میرپور کی نو منتخب تنظیم کے عہدیداران سے پیپلز سیکٹریٹ (کھنڈا موڑ) چکسواری میں ملاقات
آزاد کشمیر کے وزیر امورمنگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری چوہدری قاسم مجید کی پیپلز پارٹی ضلع میرپور کی نو منتخب تنظیم کے عہدیداران سے پیپلز سیکٹریٹ (کھنڈا موڑ) چکسواری میں ملاقات۔انہوں نے ضلعی تنظیم کے عہدیداران کو پارٹی کی جانب سے تفویض ہونے والی نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دیتے ہوئے اس […]