Browsing Category
پاکستان
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے ایکسین برقیات میرپور شوکت سرفراز عباسی کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے ایکسین برقیات میرپور شوکت سرفراز عباسی کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔پی آر او ڈاکٹر معروف حسین، چوہدری خلیل احمد، محمد شفیق چوہدری، عمران ایوب چوہدری، امانت حسین جنجوعہ اور دیگر بھی اس موقع پر موجود […]
آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے لان میں موسم برسات شجر کاری مہم کا افتتاح کیا
آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے لان میں موسم برسات شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کمشنر میرپور ڈویژن و ڈی جی ایم ڈی ایچ اے چوہدری مختار حسین ڈائریکٹر ایڈمن ایم ڈی ایچ اے چوہدری امجد اقبال،ڈائریکٹر […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے شاہ فیصل ٹاؤن حسینی میشن امام بارگاہ سے برآمد ہونے والے جلوس میں شرکت کی اور علماء کرام و منتظمین سے ملاقاتیں کیں۔۔۔!!!
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے شاہ فیصل ٹاؤن حسینی میشن امام بارگاہ سے برآمد ہونے والے جلوس میں شرکت کی اور علماء کرام و منتظمین سے ملاقاتیں کیں۔۔۔!!! اس موقع پر متحدہ میڈیکل ایڈ کمیٹی کی جانب سے لگائے جانے والے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔۔۔!!!
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر سینئر مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق و دیگر کی پریس کانفرنس
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق و دیگر نے شرکت کی، فاروق ستار نے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں عوام کی ابتر حالت زار ہے، ہم نہ بھی چاہیں تب […]
سینٹ الیکشن میں 243 ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکر۔ حافظ عبد الکریم کو مبارکباد، اتحادیوں کا شکریہ
لاہور21جولائی:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ایکس میسج پر اپنے پیغام میں سینٹ الیکشن میں 99کے مقابلے میں 243 ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکرکیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے حافظ عبد الکریم کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اتحادیوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی ملاقات
لاہور21-جولائی:……وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑنے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال اور جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے صوبے میں روڈز کی تعمیر و بحالی پر خراج تحسین پیش کیا۔ ڈپٹی […]
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا قصور میں ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
لاہور21 – جولائی:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قصور میں ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سراۓ عالمگیر میں نہر میں نہاتے 3 نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سراۓ عالمگیر میں نہر میں نہاتے 3 نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیر اعلی مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کر لی وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت والدین بچوں کو برساتی نالوں ، […]
صدرِ مملکت کی جانب سے سعودی نیول چیف کو نشانِ امتیاز(ملٹری) کا اعزاز؛ دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
اسلام آباد؛ 21 جولائی 2025: صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان، جناب آصف علی زرداری نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو نشانِ امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا۔ یہ خصوصی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔ یہ اعزاز وائس ایڈمرل الغریبی کو اُن کی پیشہ ورانہ خدمات، پاکستان بحریہ […]
ممبر امن کمیٹی ڈسٹرکٹ خوشاب صاحبزادہ قاضی محمد عثمان آستانہ عالیہ مٹھہ ٹوانہ شریف نے کہا ہے کہ ہمارا پیارا مذہب اسلام امن و آشتی کا دین ہے
سرگودھا(راجہ نور الہی عاطف سے) ممبر امن کمیٹی ڈسٹرکٹ خوشاب صاحبزادہ قاضی محمد عثمان آستانہ عالیہ مٹھہ ٹوانہ شریف نے کہا ہے کہ ہمارا پیارا مذہب اسلام امن و آشتی کا دین ہے اور اس کی سنہری تعلیمات ہمارے لیے سرچشمہ ء رشد و ہدایت ہیں ۔ ان خیالات کااظہا انہوں نے میڈیا سے خصوصی […]