Browsing Category
پاکستان
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں ریونیو کے حوالے سے اجلاس منقعدہوا ۔اجلاس میں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خوشاب عبدالستار خان،اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیاءاللہ، ا اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد ،تحصیلدار خوشاب،تحصیل دار نورپور،نائب تحصیلداروں ،لینڈ ریکارڈ ،پلس پراجیکٹ کے افسران، گرداورز اور پٹواریوں کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسران شریک ہوئے۔ اس دوران ریونیو کے متعلقہ ریکوری کے معاملات زیر بحث آئے۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر اسسٹنٹ […]
دو سال قبل سکرنڈ کے نواحی گاؤں بوچانڈی کے رہائشی مزدور سرمد عمراڻي کے بے گناہ اور بے دردی سے قتل کے مقدمے فیصلہ دونوں فریقین کی رضامندی سے گاؤں فرمان چانڈیو میں کیا گیا
سکرنڈ: (رپورٹ راج کماراوڈ) دو سال قبل سکرنڈ کے نواحی گاؤں بوچانڈی کے رہائشی مزدور سرمد عمراڻي کے بے گناہ اور بے دردی سے قتل کے مقدمے فیصلہ دونوں فریقین کی رضامندی سے گاؤں فرمان چانڈیو میں کیا گیا، فیصلے کی سرپرستی رئیس واجد علی چانڈیو نے کی، جس میں قاتل فریق عطاءُ اللہ چانڈیو […]
سکرنڈ رپورٹ راج کماراوڈ جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری و ٹاؤن ناظم کراچی ، محمد یوسف نے کہا ہے کہ سندھ کی سر زمین پر اب جماعت اسلامی کی جڑیں گہری ہو رہی ہیں
سکرنڈ رپورٹ راج کماراوڈ جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری و ٹاؤن ناظم کراچی ، محمد یوسف نے کہا ہے کہ سندھ کی سر زمین پر اب جماعت اسلامی کی جڑیں گہری ہو رہی ہیں وہ دن دور نہیں جب سندھ کی دھرتی سے وڈیروں اور جاگیر داروں کا سورج غروب ہوجائے گا اور یہ […]
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کے دوران 10 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 88.4 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں اسکول کے قریب موٹرسائیکل […]
فن صرف اظہار نہیں، ایک عہد ہے یہ نوجوان نسل کی سوچ، جذبات اور خوابوں کی تصویر ہوتا ہے: مفتاح اسماعیل، سیکریٹری جنرل عوام پاکستان
کراچی (): کراچی کے ایک مقامی آرٹ سینٹر میں منعقدہ فاسٹ انٹرنیشنل آرٹ کمپیٹیشن میں پاکستان کے باصلاحیت نوجوان فنکاروں نے نہایت جوش و جذبے سے شرکت کی اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کیا۔ اس مقابلے میں سیکڑوں نوجوان فنکار شریک ہوئے، جن میں بچوں کی پرفارمنس […]
وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں حلف برداری پر بلاجواز تنقید کے حوالے سے بیان
وزارتِ قانون و انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں حلف برداری پر بلاجواز تنقید کے حوالے سے بیان چند سیاسی عناصر آئین اور قانون کا مطالعہ کئے بغیر سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برادری کو بلاجواز تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں […]
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔ * وہ اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیاسی فورم برائے پائیدار ترقی (HLPF) کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور قومی بیان دیں گے۔ * نائب وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے […]
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد
اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی ماضی میں خدمات قابل تعریف ہیں۔ سردار محمد یوسف حافظ عبدالکریم میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے قابل اعتماد ساتھی ہیں۔ سردار محمد یوسف حافظ عبدالکریم کے […]
رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی.
✍️ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ 21 جولاٸی 2025. رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی. *۔🇵🇰DIGPلاڑکانہ ناصر آفتاب * کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کے اندر لاتعداد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ 👈شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث و مرکزی پچاس لاکھہ […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد، 21 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب کے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مرحوم شہزادہ الولید بن خالد بن طلال ایک طویل […]