Browsing Category

پاکستان

بھا رت کے عشروں پر محیط قبضے کے باوجود، کشمیری عوام کا غیرمتزلزل عزم اور پاکستان سے ان کی پائیدار وابستگی اُن کی بے مثال ہمت اور ناقابلِ تسخیر حوصلے کا ثبوت ہے

تحریر: فرحان خان پی آئی ڈی پشاور بتاریخ: 21 جولائی 2025 بھارت کے عشروں پر محیط قبضے کے باوجود، کشمیری عوام کا غیرمتزلزل عزم اور پاکستان سے ان کی پائیدار وابستگی اُن کی بے مثال ہمت اور ناقابلِ تسخیر حوصلے کا ثبوت ہے۔ مسئلہ کشمیر، جو اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری کی جانب سے کشمیری […]

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری بین الصوبائی منشیات اسمگلر ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل کی سیٹ میں فٹنگ کرکے چھپائی گئی اسمگل شدہ منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد قانونی کاروائی کردئ گئی۔  ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر بشیر احمد مگس بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی خفیہ اطلاع […]

کندہ کوٹ: گیس لائن بچھانے کے بعد سڑکوں کی مرمت نہ ہو سکی، بارش کے بعد شہر “دریا” بن گیا، حادثات کا خدشہ

*کندہ کوٹ: گیس لائن بچھانے کے بعد سڑکوں کی مرمت نہ ہو سکی، بارش کے بعد شہر “دریا” بن گیا، حادثات کا خدشہ* کندہ کوٹ شہر میں گیس لائن بچھانے کے لیے کچھ عرصہ قبل ٹھیکیدار کی جانب سے پورے شہر کی سڑکیں اور گلیاں کھود دی گئی تھیں۔ افسوس کہ لائن بچھانے کے بعد […]

وزیراعظم شہباز شریف کاضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد۔20جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر پاک فوج، پولیس، لیویز، کاو ¿نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیاہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کامیاب کارروائی میں فتنتہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔20جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کامیاب کارروائی میں فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی […]

وفاقی وزیر  مصطفی کمال کی قیادت میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ،میڈیکل ڈیوائسز کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے افتتاحی تقریب پیر کو ہو گی

اسلام آباد۔20جولائی  ( :وزارت صحت نے کہا ہے کہ میڈیکل ڈیوائسز کو ڈیجیٹائز کیا جارہا ہے جس کا  باضابطہ طور پر افتتاح  کل پیر کوکیا جائے گا۔ اتوار کووزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ویل چیئر سے لیکر ایم آر آئی مشین تک کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ آن لائن ہو گی،میڈیکل ڈیوائسز […]

شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار شدید زخمی

شکار پور، 20 جولائی 2025  جہاں واہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں جگن کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے قانون نافذ کرنے والے افسران کی نجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) علی گوہر ڈاہانی، ان کے بیٹے محمد یعقوب ڈاہانی، کانسٹیبل بابلو پٹھان […]

کراچی بولٹن مارکیٹ میں ورٹیکل پارکنگ ایریا اور قاری مصلح الدین صدیقی گارڈن کا افتتاح ا افتتاح

کراچی، 20 جولائی 2025 : کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کے روز شہر میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے بولٹن مارکیٹ میں ایک عمودی پارکنگ پلازہ اور پرانے شہر کے علاقے میں ایک نیا شہری سبزہ زار، حضرت علامہ قاری مصلح الدین صدیقی گارڈن کا افتتاح کیا۔ بولٹن مارکیٹ […]

ایم کیو ایم اب بھی منفی سوچ میں گھری ہوئی ہے: تر جمان حکومت سندھ

کراچی، 20 جولائی 2025  : سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب صدیقی نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم اب بھی منفی سوچ کے چکر میں پھنسی ہوئی ہے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کی جانب سے قومی یکجہتی کو فروغ دینے اور شہری اور دیہی سندھ کے […]

مالاکنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن اہم کامیابی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی، 20 جولائی 2025  : سندھ کے وزیر اعلیٰ نے مالاکنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس آپریشن کو ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے انتہا پسندوں کی گرفتاری اور ہلاکت کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ نے ملک کی […]