Browsing Category

پاکستان

یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

ہم آج یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اُن 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے 13 جولائی 1931 کو سری نگر میں ڈوگرہ راج کے ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا — صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج کشمیری عوام جس […]

ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کا ایک اور اعزاز، ڈی ای او ایلیمنٹری خوشاب فیض الحسن ملک کی طرف سے بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کا ایک اور اعزاز، ڈی ای او ایلیمنٹری خوشاب فیض الحسن ملک کی طرف سے بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی، عوامی ، سماجی ، تعلیمی ، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔ ڈی ای او ایلیمنٹری سکولز […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور پارلیمانی امن کمیٹی سے انجمن امامیہ گلگت اور اہل سنت والجماعت کے وفود نے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور پارلیمانی امن کمیٹی سے انجمن امامیہ گلگت اور اہل سنت والجماعت کے وفود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھائی چارگی کے ماحول کو فروغ دینے میں علمائے کرام کا کردار قابل تحسین رہاہے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ مستقبل میں بھی […]

ایران اسرائیل تنازع مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اہم تزویراتی تبدیلیوں کو جنم دے رہا ہے، ماہرین

اسلام آباد۔12جولائی :انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی سیمینار میں ماہرین نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اہم تزویراتی تبدیلیوں کو جنم دے رہا ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سابق سفارت کاروں، فوجی تجزیہ […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت

اسلام آباد۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں محسن نقوی نے جام شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی رحمین […]

وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کا پاور سیکٹر میں انتہائی ضروری اصلاحات کےلئے وزارت کی کاوشوں کو تسلیم کرنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اظہار تشکر

اسلام آباد۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر میں انتہائی ضروری اصلاحات کے لیے وزارت کی کوششوں کو تسلیم کرنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اعتماد اور تعریف پران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ہفتے کو یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں اصلاحات […]

انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے درمیان وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، اتفاق رائے کے بغیر یہ عمل آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ہفتے کو ایک انٹرویو میں […]

پاکستان اور ویتنام کے تجارتی رابطوں کو فروغ، باہمی تجارت اور اپنی برآمدات میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر جام کمال خان

ویتنام۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویتنام کے تجارتی رابطوں میں اضافے کےلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ویتنام بڑی معاشی مارکیٹ ہے جس کی سالانہ معاشی شرح نمو 7 فیصد سے زیادہ ہے، پاکستان ویتنام کے تجربات سے استفادے […]

سیرتِ نبوی ہمارے لیے مشعلِ راہ، نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے اصولوں سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر احسن اقبال

لاہور۔12جولائی :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ سیرتِ نبوی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے سنہری اصولوں سے بھی روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، تعلیم و تحقیق سے دوری مسلمانوں کے زوال کی سب سے بڑی […]

جولائی یوم شہداء کشمیر کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام

یوم شہداء کشمیر ہر سال 13 جولائی 1931 کو ان 22 کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہوں نے جموں و کشمیر کی ڈوگرہ فورسز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یہ دن کشمیر کے مسلمانوں کی موروثی استقامت، سفاک قوتوں کے خلاف مزاحمت اور […]