Browsing Category
پاکستان
کشمیری کل ”یوم شہدائے کشمیر“ منائیں گے
اسلام آباد۔12جولائی :کنٹرول کے دونوں جانب ،پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل 13 جولائی 1931 کے شہدااور دیگر تمام کشمیری شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ”یوم شہدائے کشمیر“ منائیں گے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل بروز اتوار بھارت کےغیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی اور سری […]
حکومت مکمل اقتصادی بحالی کیلئے دیرینہ اصلاحات، ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں اور میرٹ پر مبنی نظام کو ترجیح دینے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا اڑان پاکستان سمر سکالرز پروگرام کیلئے منتخب طلباء سے خطاب
اسلام آباد۔12جولائی :وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت مکمل اقتصادی بحالی کیلئے دیرینہ اصلاحات، ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں اور میرٹ پر مبنی نظام کو ترجیح دینے کیلئے پرعزم ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ کو اڑان پاکستان سمر سکالرز پروگرام کیلئے منتخب طلباءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں انتہائی […]
کراچی ضلع ملیر میں وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کے احکامات پر قائدآباد میں منشیات کے عادی اور فروخت میں ملوث افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن
کراچی رپورٹ میر اکبر بنگوار کراچی ضلع ملیر میں وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کے احکامات پر قائدآباد میں منشیات کے عادی اور فروخت میں ملوث افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن وزیر داخلہ سندھ ضیاء لجنار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے، ایس ایس پی ملیر […]
جرائم کی روک تھام کیلئے اشتہاری مجراموں کو گرفتار کیاجائے:ایس پی اسلام آباد
اسلام آباد، 12 جولائی 2025 : سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سٹی زون، سلیمان ظفر نے جرائم کی روک تھام کی حکمت عملیوں پر مرکوز ایک اجلاس کی قیادت کی، جس میں ان کے دائرہ اختیار سے سب ڈویژنل پولیس افسران (ایس ڈی پی اوز) اور اسٹیشن ہاؤس افسران (ایس ایچ اوز) کو اکٹھا کیا […]
آرٹس کونسل میں’ دیرینہ دوست اور دوستی مشاعرہ’ منعقد کیا گی
کراچی 12 جولائی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ادبی کمیٹی -فکشن کے زیر اہتمام امریکا سے تشریف لائے معروف صحافی و شاعر راشد نور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دیرینہ دوست اور دوستی مشاعرے کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیا جس میں آرٹس کونسل ادبی کمیٹی ۔ فکشن کے چیئرمین اخلاق احمد […]
وفاقی وزیر ٹیکنالوجی سے علی بابا کے سی ای او کی ملاقات
اسلام آباد، 12 جولائی 2025 وفاقی وزیر اطلاعات و ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ خواجہ نے علی بابا کے سی ای او جیمز ڈونگ سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے، خاص طور پر کیش لیس لین دین کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ خواجہ نے ڈیجیٹل پاکستان کے لیے […]
شہداء کشمیر کی قربانیاں تحریکِ آزادی کشمیر کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد، 12 جولائی 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں شہدائے کشمیر اور کشمیری عوام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 13 جولائی 1931ء کو سری نگر کی سینٹرل جیل کے باہر جامِ شہادت نوش کرنے والے 22 کشمیریوں کی قربانی تحریکِ […]
عالمی یوم آبادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس شہید بینظیر آباد نے بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لیے سکرنڈ کے گوٹھ خان محمد چانڈیو میں فیملی ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) عالمی یوم آبادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس شہید بینظیر آباد نے بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لیے ڈسٹرکٹ آفیسر ریاض احمد شر کی میزبانی میں سکرنڈ کے گوٹھ خان محمد چانڈیو میں فیملی ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ایم پی اے غلام قادر چانڈیو اور […]
دوسرے روز سکرنڈ شہر کے مکینوں جن میں کشمیر خان کیریو، غلام مہدی، جانی مغل، استاد علی اکبر چانڈیو، فوجی مراد کیریو، شاہ نواز مری، گلزار رند، ایوب کھوسو، جنید جمالی اور دیگر نے ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ کے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال کی
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) دوسرے روز سکرنڈ شہر کے مکینوں جن میں کشمیر خان کیریو، غلام مہدی، جانی مغل، استاد علی اکبر چانڈیو، فوجی مراد کیریو، شاہ نواز مری، گلزار رند، ایوب کھوسو، جنید جمالی اور دیگر نے ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ کے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال کی، سید عباس، شبیر شاہ ٹاؤن میں […]
چین اور پاکستان کے مشترکہ تعاون سے سکرنڈ کی شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی آف اینیمل سائنس میں سائنو پاک ووکیشنل کالج قائم کیا گیا ہے
سکرند(رپورٹ: راج کماراوڈ) چین اور پاکستان کے مشترکہ تعاون سے سکرنڈ کی شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی آف اینیمل سائنس میں سائنو پاک ووکیشنل کالج قائم کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد بین الاقوامی تعاون کے ذریعے ویٹرنری تعلیم، جانوروں کی سائنس اور پیشہ ورانہ تربیت کو وسعت دینا ہے۔ اس کی نمائندگی وی سی […]