Browsing Category

پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات ملائیشیا کے ڈپٹی ہیڈ مشن محمد سیافک فردوس کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

پشاور-12 جولائی 2025 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات ملائیشیا کے ڈپٹی ہیڈ مشن محمد سیافک فردوس کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ملاقات میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان بہترین دوطرفہ تعلقات، اسٹریٹجک شراکت داری سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال گورنر خیبر پختونخوا نے ملائیشیا کے ڈپٹی ہیڈ […]

معصوم بچیوں کو جرائم میں ملوث کرنے والی واردات ایک بار پھر بے نقاب

تفصیلات کے مطابق،ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن (ر) عاصم خان، ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو اور ایس ڈی پی او سرکل سٹی محمد طیب اقبال* کی ہدایات اور خصوصی توجہ کے تحت وومن پولیس اسٹیشن نصیرآباد کی فعال اور فرض شناس ایس ایچ او میڈم عائشہ بی بی نے پیشہ ور مجرموں […]

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے سال 2025 کے انتخابات مکمل، سجاد احمد میر صدر، اشفاق حسین شاہ سیکرٹری جنرل منتخب

مظفرآباد (نامہ نگار خصوصی) عدالتی حکم کے تحت مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے سال 2025 کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ تمام عہدیداران اور ممبران مجلسِ عاملہ بلا مقابلہ منتخب قرار پائے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن الیکشن کمشنر راجہ افتخار احمد نے جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے […]

وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے بلوچستان میں بسوں سے مسافروں کو اتار کر شناخت کے بعد بےدردی سے قتل کرنے کے سفاکانہ واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی)12 جولائی 2025 وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے بلوچستان میں بسوں سے مسافروں کو اتار کر شناخت کے بعد بےدردی سے قتل کرنے کے سفاکانہ واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیرِاعظم آزاد کشمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع ژوب کے علاقے ڈب سرہ […]

جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات: تانگیر واقعے پر وفاقی وزیر کا سخت نوٹس اور ہدایات

اسلام آباد: ۱۲ جولائی۲۰۲۵ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے حالیہ تانگیر، گلگت بلتستان میں ایک کالے ریچھ کے غیر قانونی شکار کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر نے واضح طور پر کہا ہے کہ جنگلی حیات کے خلاف اس نوعیت کے پرتشدد اور غیر […]

پاکستان اور آذربائیجان کے قانونی اور عدالتی تعاون گہرا کرنے کے لیے یادداشت پر دستخط

اسلام آ باد، 11جولاءی 2025 پاکستان اور آذربائیجان نے قانونی اور عدالتی شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کے لیے یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے باکو، آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا، جس کا مقصد قانونی اور عدالتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط […]

گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس

پشاور،12جولائی 2025 گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس برین ڈیزائنر کے زیراہتمام کانفرنس میں خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت و خطاب خیبرپختونخوا بے پناہ وسائل کے باوجود ترقی کی ڈور میں بہت پیچھے رہ گیا، فیصل کریم کنڈی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں کہ […]

اوتھل: شیخ قبائل کے دو گروہوں میں تصادم کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ایس او اوتھل عبدالجلیل سومرو نے فوراً پولیس کے ہمراہ پہنچ کر واقع کے ملزمان کو گرفتار کرلیا

اوتھل: شیخ قبائل کے دو گروہوں میں تصادم کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ایس او اوتھل عبدالجلیل سومرو نے فوراً پولیس کے ہمراہ پہنچ کر واقع کے ملزمان کو گرفتار کرلیا *★ وایارو اوتھل میں زمینی تنازعہ پر شیخ قبائل کے دو گروپوں میں تصادم، محمد ہاشم شیخ کلہاڑی کے وار سے زخمی، اوتھل پولیس کی […]

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت

خصوصی رپوٹ *190 ملین پاؤنڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت* 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سابق چیئرمین اسیٹ ریکوری یونٹ اورسابقہ مشیر خاص برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کا مرکزی کردار ثابت شہزاد اکبر پر الزام ہے کہ اس نے ایک غیر قانونی سکیم کا ماسٹر مائنڈ بن کر پاکستان […]

“مولانا خان زیب: شہیدِ امن کی یاد اور انصاف کا مطالبہ”

تحریر: محمد زیب باجوڑ کی وادیوں میں ایک بار پھر سوگ کی چادر تنی ہوئی ہے۔ ہمارے درمیان سے ایک ایسی روح کو اٹھا لیا گیا ہے جو ہماری اجتماعی زندگی کا حصہ تھی۔ مولانا خان زیب – ایک عالم، ایک معلم، ایک رہنما – کو ہم سے چھین لیا گیا ہے۔ ان کی زندگی […]