Browsing Category
پاکستان
ایک اور “اداکارہ حمیرا اصغر” ایک خوبصورت چہرہ، ایک آزاد “عورت، ایک مشہور نام” لیکن کیا واقعی وہ کامیاب تھی؟
سناٹے سے گونجتا کمرہ، بند دروازے کے پیچھے 21 دنوں سے خاموش پڑی لاش، اور آس پاس نہ کوئی آنکھ اشک بار، نہ کوئی ماتم، نہ کوئی دعا۔ بس دیواریں تھیں، جو چیخ چیخ کر اس عورت کی تنہائی کی گواہ تھیں، جو کبھی اپنی خودمختاری پر نازاں تھی، جس نے رشتوں کے ریشمی بندھنوں […]
لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل
لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل لوئر دیر. تالاش شنگری میں نوجوان کی شادی جنازے میں تبدیل۔ لوئر دیر ۔ موٹر سائیکل حادثے کے باعث جوان اپنے شادی کے دن شادی کا ارمان دل میں لئے سفر آخرت پر روانہ۔ لوئر دیر ۔ آج شادی تھی سارے رشتہ دار شادی تقریب میں شرکت کرنے آئے […]
صدر مملکت سے جمہوریہ چیک اور یوکرین کے لئے نامزد پاکستانی سفرا کی ملاقات
اسلام آباد۔11جولائی :صدر مملکت آصف علی زرداری نےجمہوریہ چیک کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ چیک یورپ میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار جمہوریہ چیک […]
مولانا خان زیب صالح انسان اور امن کے داعی تھے،وزیر اعظم شہباز شریف کی اہل خانہ سے تعزیت
اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باجوڑ میں ہونے والے بزدلانہ حملے میں مولانا خان زیب کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا خان زیب ایک صالح انسان اور امن کے داعی تھے۔ وزیر اعظم […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید مذمت، دہشتگردوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم […]
پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا آبادی کے عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد۔11جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، حکومت نوجوانوں کو قومی ترقی بروئےکار لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔آبادی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہر سال آبادی […]
فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، گورننس کی بہتری کی تجاویز کے حوالے سے کمیٹی قائم کی جائے،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وسائل سے مالامال ہے، نوجوان افرادی قوت ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، وزارتوں کی کارکردگی بڑھانے اور ہر شعبے کے ماہرین کی خدمات حاصل […]
افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ
افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر ادارے میں بھی احتساب کا عمل جاری بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار – جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم تشکیل […]
پاک بحریہ کے اہلکاروں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب
کراچی، 11 جولائی 25: پاک بحریہ کے اہلکاروں میں عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب بحریہ آڈیٹوریم، کراچی میں منعقد ہوئی۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور افسران وجوانوں کومختلف عسکری اعزازات سے نوازا۔ ستارہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والے افسران میں کموڈور راشد محمود شیخ،کموڈور […]
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، خلیج فارس کے ساتھ ٹرانس شپمنٹ کے فوری آغاز پر زور، گوادر میں ماہی گیروں کے حقوق کے تحفظ کی ہدایت
11 جولائی 2025 اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ کو فعال بنانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن انفراسٹرکچر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر وقاص انور نے معاونت فراہم کی، جبکہ گوادر پورٹ اتھارٹی، وزارتوں برائے بحری […]