Browsing Category

پاکستان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بلوچستان میں نہتے مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت

کراچی (11 جولائی): گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان میں نہتے اور معصوم مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز بربریت اور سفاکیت قرار دیا ہے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شہریوں کو بس سے اتار کر بے دردی سے قتل کرنا ایک ایسا ظلم ہے جو […]

نگراں مرکزی کمیٹی کے رکن محمد شریف خان بھائی کی بہن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نیو مسلم قبرستان میں سپرد خاک

حیدرآباد: نگراں مرکزی کمیٹی کے رکن محمد شریف خان بھائی کی بہن کی نمازِ جنازہ محمدی مسجد پریٹ آباد میں ادا کی گئی، جس کے بعد مرحومہ کو نیو مسلم قبرستان حیدرآباد میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ و تدفین میں سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھائی، مرکزی کمیٹی کے رکن کہف الورا […]

کراچی:ضلع ملیر شاہ لطیف پولیس کی بڑی کاروائی، ایس ایس پی ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی:ضلع ملیر شاہ لطیف پولیس کی بڑی کاروائی، ایس ایس پی ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کراچی:بین الصوبائی موٹر سائیکل لفٹنگ گینگ کے کارندے گرفتار، گروہ کا سرغنہ بھی شامل، ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کراچی:شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منزل پمپ کے قریب […]

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کے بھتیجے دانیال سیف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

اسلام آباد، 11 جولائی: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے جی بی ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کے بھتیجے دانیال سیف کے انتقال پر گہرے دکھ اور […]

معاونِ خصوصی محمد علی قائد کا جوتل کھاری کا دورہ، متاثرین سے ملاقات، نقصانات پر اظہارِ افسوس

گلگت معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محمد علی قائد نے جوتل کھاری کے اس علاقے کا دورہ کیا جو حالیہ دنوں میں دریائی کٹاؤ کی زد میں آ کر شدید متاثر ہوا ہے۔ معاونِ خصوصی نے دریا برد ہونے والے مکانات کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان کے مالی نقصانات پر […]

گلگت سٹی سینیٹری سیوریج سسٹم کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا پانچواں اجلاس،منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور

گلگت گلگت سٹی سینیٹری سیوریج سسٹم کے حوالے سے کوآرڈینیشن کمیٹی کا پانچواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ڈیویلپمنٹ) گلگت بلتستان،سید عبدالوحید شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا،جس میں ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے)، اظہار اللہ نے منصوبے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ ماہ کے دوران […]

سکردو: بلتستان ڈویژن میں کینسر مرض کی بڑھتی ہوئی شرح، اس کی بنیادی وجوہات، روک تھام اور مؤثر حکمت عملی کے حوالے سے کمشنر آفس سکردو میں ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا

سکردو: بلتستان ڈویژن میں کینسر مرض کی بڑھتی ہوئی شرح، اس کی بنیادی وجوہات، روک تھام اور مؤثر حکمت عملی کے حوالے سے کمشنر آفس سکردو میں ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان نے کی، جس میں آر ایچ کیو ہسپتال سکردو کے شعبۂ آنکولوجی سے ڈاکٹر […]

ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کا حادثہ

ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کا حادثہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حادثہ میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس گورنر خیبرپختونخوا کی جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار گورنر کی جاں بحق افراد کے درجات بلندی اور پسماندگان […]

وفاقی وزیر خالد حسین مگسی کی زیر صدارت پی ایس کیو سی اے کے 35ویں بورڈ اجلاس کا انعقاد؛ ادارہ جاتی کارکردگی بڑھانے کے لیے اہم اصلاحات کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی   کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 35واں اجلاس وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و چیئرمین بورڈ جناب خالد حسین مگسی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے جناب رضوان احمد شیخ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل TDAP جناب محمد […]

ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا

کراچی، 11 جولائی، 2025۔ دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی ایئرلائن ایمریٹس کو یو گوو کی جانب سے 2025 کا سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ قرار دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں ایمریٹس نے 88.4 فیصد اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ واحد ایئرلائن ہے جو ٹاپ 10 عالمی […]