Browsing Category

پاکستان

بانیانِ پاکستان نے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی اٹل ریاستی پالیسی کُھل کر بیان کر دی تھی۔

(شجاع الدین شیخ) لاہور (پ ر):         بانیانِ پاکستان نے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی اٹل ریاستی پالیسی کُھل کر بیان کر دی تھی۔ تنظیم اسلامی کا اسرائیل کو کبھی تسلیم نہ کرنے کا مؤقف صرف سیاسی ہی نہیں بلکہ ایمان اور عدل پر مبنی ہے۔ اِن خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبال نے 1919ء اور پھر 1937ء میں ارضِ مقدس میں صہیونیوں کی آبادکاری اور مجاہدین کی اِس کے خلاف مزاحمت […]

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ فروغ قومی زبان اسلام آباد میں یونیسکو کے منعقد کردہ میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی فریم ورک پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب 

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ فروغ قومی زبان اسلام آباد میں یونیسکو کے منعقد کردہ میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی فریم ورک پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب فورم کا انعقاد یونیسکو کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی اور زیبست یونیورسٹی کے مشترکہ تعاون سے ہوا خبر کی تصدیق اس دور کا سب سے بڑا چیلنج […]

پاکستان کی خاتون اول محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کا یوم آبادی 2025 کے موقع پر پیغام

11-07-2025 پاکستان کی خاتون اول محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کا یوم آبادی 2025 کے موقع پر پیغام ہر ماں کی صحت، ہر بچے کا تحفظ اور ہر خاندان کی ترقی ہمارا قومی فرض ہے — آصفہ بھٹو زرداری ہماری توجہ اس بات پر مرکوز رہنی چاہیے کہ ہر ماں صحت مند ہو، ہر بچہ محفوظ […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ آبادی 2025 کے موقع پر پیغام

11-07-2025 ایوان صدر۔۔۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ آبادی 2025 کے موقع پر پیغام آج عالمی یوم آبادی پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کو یقینی بنائیں گے۔صدر آصف زرداری نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، انہیں تعلیم، صحت، روزگار اور […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت دہشتگردوں نے بس سے اتار کر معصوم شہریوں کو بے دردی سے قتل کیا —صدر آصف زرداری یہ بربریت فتنۃ الہندُوستان کی پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش ہے —صدر آصف زرداری فتنۃ الہندُوستان پاکستان میں انتشار اور بد امنی […]

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* *نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 11 جولاٸے 2025.* *👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔* *۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* *نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔* 👈نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف اور مرکزی راستوں […]

اے این ایف کے زیر اہتمام رسالپور میں منشیات تلف کرنے کی مرکزی تقریب۔

اے این ایف کے زیر اہتمام رسالپور میں منشیات تلف کرنے کی مرکزی تقریب۔ ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ تقریب میں سول، عسکری، قانون نافذ کرنے والے اداروں، طلباء اور میڈیا کی بھرپور شرکت بین الاقوامی تنظیموں اور ڈرگ لیزان افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔ […]

مستحکم میڈیاصحیح معلومات کی فراہمی،سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے:سینٹر سرمد علی

اسلام آباد() سینٹر و چیئرمین آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی سینٹر سرمد علی کی فیصل زاہد ملک چیئرمین اے پی این ایس اسلام آباد،خوشنود علی خان،انصر بھٹی و دیگر ایگزیکٹو ممبران کے ہمراہ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ملاقات کی اور صدارت میں ایک سالہ توسیع پر مبارکباد دی۔اس موقع […]

گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایات پر سانحہ چھموگڑ کے شہید کے گھر پر صوبائی وفد کا تعزیت،میڈیا ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر جی بی

گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایات پر سانحہ چھموگڑ کے شہید کے گھر پر صوبائی وفد کا تعزیت،میڈیا ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر جی بی گلگت:صوبائی حکومتی وفد میں وزراء سمیت ضلعی انتظامیہ کے سربراہان شامل،مولانا محمددین گلگت:حکومتی وفد نے عمائدین و علمائے ہربن کوہستان سے ملاقاتیں کیں۔مولانا محمددین ایڈوائزر ٹو چیف […]

نگر خاص میں قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کا معاون خصوصی محمد علی قائد کا دورہ، متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی

نگر خاص میں قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کا معاون خصوصی محمد علی قائد کا دورہ، متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی نگر (نامہ نگار)معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محمد علی قائد نے نگر خاص میں حالیہ قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر […]