Browsing Category
پاکستان
آبادی میں تیزی سے اضافہ ملکی وسائل پر دباؤ کا سبب اور پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد، 10 جولائی 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کو آبادی میں تیزی سے اضافے کے چیلنج کا سامنا ہے، جس سے قومی وسائل پر دباؤ، تعلیم، صحت، روزگار، اور بنیادی سہولیات کی کمی جیسے سنگین مسائل جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں توازن برقرار […]
سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی انکروچمنٹ کے خلاف عدالتی حکم کے بعد مرحلے وار ہونے والا انکروچمنٹ کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
سکرنڈ (رپورٹ :راج کماراوڈ ) سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی انکروچمنٹ کے خلاف عدالتی حکم کے بعد مرحلے وار ہونے والا انکروچمنٹ کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے,سینما چوک سے لیکر شہباز شاخ تک کئی سالوں سے قائم غیر قانونی تجاوزات انتظامیہ نے گرا دی،ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر […]
کھڈر تھانے کی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ نوجوان سید جابر علی شاہ دم توڑ گیا
سکرنڈ (رپورٹ :راج کماراوڈ ) کھڈر تھانے کی حدود میں واقع گاؤں سید محرم علی شاہ میں پلاٹ کی ملکیت کے تنازعے پر سید برادری کے دو فریقین میں جھگڑا جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ نوجوان سید جابر علی شاہ شدید زخمی ہو گیا، زخمی نوجوان کو فوری طور پر تشویشناک […]
حکومت کے معاشی فیصلے عوام دشمن ہیں۔ ڈاکٹر اظہر اسلم
عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما کی بلوچستان صوبائی سیکرٹریٹ میں صوبائی کنوینئر سید امان شاہ سے بات چیت ایس آر اوز اور ٹیکس میں کمی مخصوص طبقے کے لیے، عام آدمی پس رہا ہے۔ رہنماؤں کی بات چیت میں اتفاق عوام پاکستان پارٹی کے سینئر سیاستدان اور مرکزی رہنما ڈاکٹر اظہر اسلم نے جمعرات […]
خیبر ؛مرکزی حکومت کیجانب فاٹا جرگہ کمیٹی کو یکسر مسترد کرتے ہیں. قبائلی اضلاع میں غیر آئینی مداخلت ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا
خیبر ؛مرکزی حکومت کیجانب فاٹا جرگہ کمیٹی کو یکسر مسترد کرتے ہیں. قبائلی اضلاع میں غیر آئینی مداخلت ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا. سابقہ فاٹا کے عوام پر مزید تجربے و غیر آئینی نظام مسلط کرنا کہاں کا انصاف ہے. ہم پاکستان کے دیگر صوبوں پنجاب جیسے حقوق چاہتے ہیں. کمیٹی بنانا اور غیروں کو […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
آئی ایس پی آر راولپنڈی، 10 جولائی، 2025: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس فورم کی بھارتی سپانسرڈ پراکسیوں کے ہاتھوں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی فورم نے دہشت گرد پراکسیوں کے خلاف فورسز کی حالیہ کامیابیوں […]
ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ریسٹ ہاوٴس سوڈھی جے والی کا دورہ کیا
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ریسٹ ہاوٴس سوڈھی جے والی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اے سی نوشہرہ ثمینہ بشیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر رانجھا، سی ای او ضلع کونسل جوہرآباد ودیگر محکموں کے افسران موجود تھے ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے سوڈھی جے والی کے […]
ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ۔10 جولاٸی 2025. ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا. 👈اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر […]
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کی مذمت
ضم ضلع باجوڑ میں اے این پی رہنما پر فائرنگ کا واقعہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کی مذمت گورنر خیبر پختونخوا کا فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار گورنر کی […]
خیبرپختونخوا اور بالخصوص مظلوم پختونوں کا با اثر آواز مولانا خانزیب کو دھشتگردوں نے شہید کر دیا
خیبرپختونخوا اور بالخصوص مظلوم پختونوں کا با اثر آواز مولانا خانزیب کو دھشتگردوں نے شہید کر دیا مولانا خانزیب کی شہادت نا صرف پختون بلکہ تمام مظلوم قوموں کی آواز دبانے کے مترادف ہے مولانا خانزیب قومی سیاسی سطح پر پختون قومی حقوق بالخصوص ملٹری اپریشن کے سخت ناقد اور مائن اینڈ منرلز بل کے […]