Browsing Category

پاکستان

جیل روڈ، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو1122 کا بروقت رسپانس،آگ پر قابو پاکرمکمل پلازہ کو نذرآتش ہونے سے بچا لیا۔

لاہور()تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایمرجنسی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور کوسہ پہر3 بجکر 53 منٹ پر کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ جیل روڈ پر واقع پلازہ لینڈ مارک میں آگ لگی ہے اور دھواں بھرنے کی وجہ سے لوگ اندر پھنس گئے ہیں۔ریسکیورز چند منٹوں میں جائے حادثہ پر پہنچے […]

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ’’ اُڑان پاکستان اوورسیز سمر انٹرن شپ اسکالرز پروگرام‘ ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ’’ اُڑان پاکستان اوورسیز سمر انٹرن شپ اسکالرز پروگرام‘ ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب یہ پروگرام وزیراعظم کے فلیگ شپ منصوبے ’’بااختیار نوجوان‘‘ کا حصہ ہے احسن اقبال بیرونِ ملک زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کو قومی ترقی سے جوڑنے اور حکومتی اداروں میں عملی تجربہ فراہم کرنا پروگرام کا […]

عبدالوہاب میر نے بطور ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ریجن چارج سنبھال لیا۔ خطے میں معیاری تعلیم کے نئے باب کی امید

سکردو: محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے سینئر اور باصلاحیت افسر عبدالوہاب میر نے بلتستان ریجن کے نئے ڈائریکٹر ایجوکیشن کی حیثیت سے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر سابق ڈائریکٹر بلتستان ریجن ذوالفقار علی نے ایک تقریب کے دوران رسمی طور پر چارج ان کے حوالے کیا۔ عبدالوہاب میر کو تعلیمی میدان میں […]

سکرنڈ رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ میں اوڈ برادری کا ایک ہنگامی اجلاس

سکرنڈ رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ میں اوڈ برادری کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیرل فقیر اوڈ منعقد ہوا جس میں اوڈ برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں اوڈ برادری کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے عوامی اوڈ اتحاد کی بنیاد رکھی گئی اور بارہ رکنی کمیٹی کا انتخاب […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا سے ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

اسلام آباد: 9 جولائی، 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا سے ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن میں شمولیت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ثمر ہارون بلور، سعیدہ جمشید اور جمشید مہمند کی اسلام آباد میں ملاقات. مشیر وزیرِ اعظم […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیراعظم سے ملاقات۔

باکو، 9 جولائی 2025؛ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے باکو میں جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، پارلیمانی روابط، اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مادر ملت فاطمہ جناح کی 58 ویں برسی کے موقع پر پیغام

اسپیکر قومی اسمبلی کا محترمہ فاطمہ جناح کو ملک و ملت کے لیے خدمات پر خراجِ تحسین محترمہ فاطمہ جناح ایک باہمت، بااصول اور بلند حوصلہ شخصیت کی مالک تھیں، اسپیکر سردار ایاز صادق مادرِ ملت کا کردار خواتین کے لیے عزم، حوصلے اور رہنمائی کا سر چشمہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فاطمہ جناح، […]

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی جعلی کولڈ ڈرنکس کے خلاف بڑی کارروائی، نوشہرہ میں 2700 لیٹر غیر معیاری مشروبات برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی نوشہرہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے پبی کے علاقے میں گزشتہ روز بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2700 لیٹر جعلی اور غیر معیاری کولڈ ڈرنکس برآمد کر لیں۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران ایک گاڑی سے مضر صحت مشروبات برآمد ہوئے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے […]

خیبر : پاک افغان طورخم بارڈر پر ٹیڈ و ویزے پالیسی نفاذ کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل

خیبر : پاک افغان طورخم بارڈر پر ٹیڈ و ویزے پالیسی نفاذ کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل، سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنسے ہوئے ہیں. فریش فروٹ اور سبزی سے لدھے مال خراب ہونے کا خدشہ ہے. پاک افغان تجارتی سرگرمیاں دن بدن بری طرح متاثر ہونے جارہی ہیں. نام نہاد ٹرانسپورٹ یونین و چیمبرز اس […]

ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو

*بریکنگ* *ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی چینل* کو خصوصی انٹرویو *ڈی جی آئی ایس پی آر* کے مطابق؛ “ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے” بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی […]