Browsing Category

پاکستان

ترکیہ کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 جولائی 2025: جمہوریہ ترکیہ کے وزیر دفاع، جناب یاسر گلر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، موجودہ دفاعی تعاون میں پیشرفت اور جدید […]

کراچی:بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی اسٹیل ملز سے قیمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، پولیس

کراچی رپورٹ میر اکبر بنگوار کراچی:بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی اسٹیل ملز سے قیمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، پولیس بن قاسم تھانے کی حدود میں واقع اسٹیل ملز کنٹری کلب روڈ پر خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان قیمتی دھاتوں، […]

شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ

شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل جیتنے والی چترال اے ٹیم کی گورنر ہاؤس میں ملاقات گورنر خیبرپختونخوا نے فاتح ٹیم کو مبارکباد دی اور انکی محنت، لگن کو سراہا گورنر خیبرپختونخوا […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے باکو میں ملاقات۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے باکو میں ملاقات۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے صدر الہام علیئیف اور اسپیکر صاحبہ غفارووا سے حالیہ ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے ای سی او سربراہی اجلاس کے کامیاب […]

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور ! صحافیوں کو زبانی دھمکی بھی مہنگی پڑے گی — تشدد، دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ! اسلام آباد: صحافیوں کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام، “جرنلسٹ پروٹیکشن بل” […]

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 240.915 کلو گرام منشیات برآمد۔ گلبرگ لاہور میں واقع کوریئر آفس میں پرتگال بھیجے جانے والے پارسل میں موجود ٹینس بالز […]

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا سارا ٹبر الگ ملاقات کرتا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور8 جولائی:…… وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ، وکلاء اور بشریٰ بی بی کے رشتہ دار الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہیں، اور پھر شکوہ کرتے ہیں کہ ملاقات کی اجازت […]

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم اختر شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلا کی الگ الگ ملاقات ، متعلقہ حلقوں کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔8جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم اختر شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلا نے الگ الگ ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے حکومتی پالیسیوں کی […]

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد۔8جولائی :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 ویں ای سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دیتے ہوئے نائب وزیراعظم نے آذربائیجان کے […]

سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر عالمی مقابلوں تک کھیلوں کو اجاگر کیا، ہم سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ایسی قوم سے وابستہ ہیں جہاں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد۔8جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر بین الاقوامی مقابلوں تک کھیلوں کو نمایاں کیا، سپورٹس جرنلزم کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ایسی قوم سے وابستہ ہیں جہاں بے […]