Browsing Category
پاکستان
وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت تیسری خصوصی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس
اسلام آباد۔8جولائی:وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت تیسری خصوصی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔اجلاس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کی۔ وفاقی وزیر برائے عوامی امور رانا […]
عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔8جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی 9 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا […]
زرعی شعبے کی پیداوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔8جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں زرعی پیدوار میں اضافے اور زرعی اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی پیداوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،زرعی اجناس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے زرعی […]
استحکام کے بعد ہدف ملکی معیشت کی ترقی، برآمدات میں اضافہ، روزگار کی فراہمی، صنعتی ترقی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات میں گفتگو
اسلام آباد۔8جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ استحکام کے بعد ہدف ملکی معیشت کی ترقی، برآمدات میں اضافہ، روزگار کی فراہمی، صنعتی ترقی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہے،ترقی کا یہ طویل سفر ہم سب کو محنت اور باہمی تعاون سے طے کرنا ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا […]
سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ز یر اہتمام” پیر پنجال میڈیکل سنٹر” کاافتتاح کر دیا۔
سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر بحالیات جاویداقبال بڈھانوی کے ہمراہ نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفروانی کی برسی کے موقع پرٍٍ ٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ز یر اہتمام” پیر پنجال میڈیکل سنٹر” کاافتتاح کر دیا۔ میڈیکل سینٹر میں مہاجرین جمو ں وکشمیر کیے بہترین طبی سہولیات […]
اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان کا اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو خط — مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف لینے کا مطالبہ
رپورٹ: محمد الیاس ملاخیل سے پشاور — خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان کو حلف دلوانے کے لیے فوری طور پر اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے۔ […]
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کے احکامات دیئے
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں سیلاب اور دریاؤں کی سطح میں اضافے کی وجہ سے درپیش سیلابی صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ، ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کے […]
گلگت بلتستان: حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی 26ویں برسی ضلع غذر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت بشمول کمانڈر ایف سی این اے نے شہید کے مزار پر حاضری دی، سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ برسی کی اس پُر وقار تقریب میں عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ سول حکام، غازی، شہداء کے اہلِ خانہ اور عوام کی بڑی تعداد بھی […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ: ملزم کا ٹیلی ویژن پر اعترافی بیان ناقابلِ قبول
اسلام آباد، 8 جولائی 2025 (پی پی آئی): سپریم کورٹ (ایس سی) نے پولیس حراست میں افراد کے اعترافی بیانات جو میڈیا کے ذریعے نشر کیے جاتے ہیں، کو ناقابلِ قبول ثبوت قرار دے دیا ہے۔ یہ تاریخی فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کراچی میں ایک بچے کے […]
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی باقاعدہ طور پر فعال ہو چکی ہے
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی باقاعدہ طور پر فعال ہو چکی ہے سائبر کرائم سے متعلق جرائم کی تفتیش اور قانونی کارروائی اب ایف آئی اے نہیں نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے دائرہ اختیار میں ہے۔ ایف آئی اے میڈیا میں گردش کرنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے جس میں دعویٰ […]