Browsing Category
پاکستان
چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
08 جولائی 2025: پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف […]
پاکستانی پارلیمانی وفد کا باکو، آذربائیجان میں “اسان سروس” سینٹر کا دورہ
اسلام آباد؛ 8 جولائی 2025؛ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں آذربائیجان کا سرکاری دورہ کرنے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد نے آج آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں قائم “اسان سروس” سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفد کو “اسان […]
یومِ آزادی 2025 ’’معرکۂ حق‘‘ کے عنوان سے منایا جائے گا — قوم کی جرات، اتحاد اور روشن مستقبل کی امید کو خراجِ تحسین
8 جولائی 2025 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر امسال یومِ آزادی بھرپور قومی جذبے اور نئے عزم کے ساتھ منانے کے لیے ایک اہم اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی ایس پی آر، وزارتِ اطلاعات و […]
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے اجلاس منعقد
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے اجلاس منعقد اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا، چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، قومی ترقی کے عمل میں نئی ضروریات اور عالمی رجحانات کو مدنظر رکھا جا […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں نیول چیف سے ملاقات
اسلام آباد، 08 جولائی 25: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران پاک بحریہ کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید تحریک آزادی کا روشن ستارہ ہے ۔ وزیراعظم نے برہان وانی شہید کے یوم شہادت پر اظہار خیال کرتے ہوئے برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ برہان وانی شہید نے بھرپور عالم شباب میں بھارت […]
پاکستان نیوی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اور اینٹی نارکوٹکس کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن
کراچی، 08 جولائی 25: پاک بحریہ اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (ساؤتھ زون بلوچستان) نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) کے تعاون سے گڈانی کے ساحلی علاقے میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں شراب ضبط کر لی۔ ضبط شدہ شراب کی مالیت 350 ملین روپے بتائی […]
پشاور: جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پشاور (رپورٹ: ایم- الیاس ملاخیل سے) – گورنر ہاؤس پشاور میں منگل کے روز ایک پروقار تقریب میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی اس تقریب کی میزبانی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کی، جنہوں نے جسٹس ایس ایم […]
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری
ترجمان اسلام آباد پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 112 مقدمات کا اندراج دوران ڈرائیونگ ٹریفک رولز کو پس پشت ڈالنے والے 1 ہزار 119 موٹر سائیکل 412 گاڑیاں تھانے منتقل […]
قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی ملاقات
پشاور ( عسکر انٹر نشنل رپوٹ)قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عباد اللّٰہ خان نے تمام اراکین کو قانون و آئین کی بالادستی، پارلیمانی آداب، اور اپنی اپنی جماعت کے نظریے کے تحت […]