Browsing Category
پاکستان
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون کی سرعام خلاف ورزی،
رپورٹ منور علی خاصخیلی میر پور خاص شھر میں وافر مقدار میں شراب کی فروخت عام، انتظامیہ مکمل طور پر خاموش، قانون کے مطابق شراب صرف 18 سال سے زیادہ عمر کے غیر مسلم کو ہی فروخت کرنی ہے، اور میر پور خاص شہر میں غیر مسلم آبادی بہت کم ہونے کے باوجود ہر ھفتے […]
گورنر ہاؤس پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری
گورنر ہاؤس پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ انکے عہدہ کا حلف لیا تقریب حلف […]
1122 بروقت کارروائی سے پشاور کی کریم جان مارکیٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا
پشاور (نمائندہ خصوصی کرائم رپورٹر: محمد زیب) پشاور کے تاریخی علاقے کوچہ بازار، محلہ فضل حق میں واقع کریم جان مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق […]
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 2 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 25 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 20.2 کلو گرام منشیات برآمد۔ اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر بس کے خفیہ خانوں سے 14.4 کلو چرس اور 800 […]
سی ڈی اے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مورخہ 07 جولائی 2025، رات 09:00 بجے سے 08 بجےصبح تک سرینا انٹرچینج انڈر پاس(جناح سکوائر) سے کوڑیانوالہ چوک تک آنے جانے والی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔
سی ڈی اے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مورخہ 07 جولائی 2025، رات 09:00 بجے سے 08 بجےصبح تک سرینا انٹرچینج انڈر پاس(جناح سکوائر) سے کوڑیانوالہ چوک تک آنے جانے والی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ شہری متبادل بہارہ کہو آنے جانے کے لئے کشمیر چوک کلب روڈ کا استعمال کریں۔ شہریوں کی […]
کراچی قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس
کراچی رپورٹ میر اکبر بنگوار کراچی قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد پسٹل و ایمونیشن، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد […]
وزیر داخلہ محسن نقوی آج سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی رہائشگاہ پہنچے
کراچی 7 جولائی 2025 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی رہائشگاہ پہنچے، ، جہاں آمد پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خوش آمدید کہا اور ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]
انجینئر امیر مقام کا حکومتِ خیبرپختونخوا پر سخت ردعمل: دریائے سوات سانحہ کے بعد تجاوزات کے نام پر سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے دریائے سوات میں پیش آنے والے المناک سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی نااہلی اور غفلت پر پردہ ڈالنے […]
قبائلی اضلاع کا انضمام واپس نہیں ہورہا، تحفظات پر بات ہو سکتی ہے ، انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس
اسلام آباد۔7جولائی*: :وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کا انضمام واپس نہیں ہورہا، جس کو اعتراض ہے وہ تحفظات پر بات کر سکتا ہے، وزیراعظم نے نیک نیتی سے کمیٹی بنائی لیکن اس پر بھی سیاست ہورہی ہے، ہمارا موقف ہے کہ منظور شدہ […]
تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی۔
اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے اور گینگ ریپ کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان راولپنڈی میں چوری اور راہزنی کے 28 مقدمات جبکہ تھانہ کھنہ کے 05 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ڈی آئی جی اسلام آباد گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کھنہ اور تھانہ کورال میں […]