Browsing Category

پاکستان

کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، پولیس

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، پولیس کراچی:ملزم اندرونِ گلی، غازی گوٹھ منگھوپیر میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض سے ہوائی فائرنگ کر رہا تھا۔پولیس کراچی:پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل عزیز […]

ایف پی سی سی آئی کی بجٹ کانفرنس میں اہم تکنیکی مسائل پر روشنی ڈالی گئی

کراچی (7 جولائی 2025): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت ایک اہم وفاقی بجٹ کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس کی صدارت قائم مقام صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں نے کی۔ یہ کانفرنس ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس، فیڈریشن ہاؤس کراچی میں منعقد کی گئی؛ جس […]

آئین پاکستان 1973 میں درج آرٹیکلز مساوات، آزادی اور حقوق کی ضامن ہیں، اعظم نذیر تارڑ

لاہور۔7جولائی :وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان 1973 میں درج آرٹیکلز صرف کاغذوں کی حد تک نہیں بلکہ وہ مساوات، آزادی اور حقوق کی ضامن ہیں، آئین 1973 کے آرٹیکل 36 کا تعلق پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ سے ہے، یہ آرٹیکل […]

معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت گلگت بلتستان ایمان شاہ کا حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کو خراجِ عقیدت

معاون خصوصی برائے اطلاعات حکومت گلگت بلتستان ایمان شاہ کا حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کو خراجِ عقیدت *شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے،لالک جان شہید کی قربانی ایک زندہ مثال ہے کہ گلگت بلتستان کے سپوت ہر دور میں مادر وطن کی حفاظت کے لیے تیار ہیں، ایمان شاہ* گلگت۔ معاون […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ* فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی فیلڈ مارشل نے مشکل حالات میں پیچیدہ چیلنجز […]

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 07 جولاٸے 2025.

*۔🇵🇰DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب* *کا ضلع جیکب آباد کے تھانہ میرانپور برڑو کی حدود گاٶں کریم بخش حاجیجو بلیدی میں سیاہ کاری کے الزام میں مسمات حلیمہ زوجہ احمد حاجییجو بلیدی کو قتل اور نوجون الیاس جکھرانی کو زخمی کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔* 🔹قتل اور زخمی کرنے میں ملوث ملزمان کو فےالفور […]

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن تیز کیا جائے۔سید امان شاہ

کراچی ( )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے […]

سابق ممبر قومی اسمبلی عبد الستار بچانی انتقال کر گے/ اسپیکر قومی اسمبلی کا اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ممبر قومی اسمبلی ذولفقار علی بچانی کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی عبد الستار بچانی کے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی عبد الستار بچانی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین۔ عبد الستار بچانی ایک زیرک سیاستدان تھے انکی کی خدمات […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شہید کی بے مثال بہادری، جرأت اور قربانی کو سلام قوم آج کارگل جنگ کے عظیم ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی جرأت اور عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے […]

گلگت بلتستان ایک پُرامن، خوبصورت اور سیاح دوست خطہ ہے۔ یہاں کی فضا مکمل طور پر پُرامن ہے اور تمام اضلاع میں معمولات زندگی مکمل طور پر رواں دواں ہیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ

گلگت گلگت بلتستان کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کو سختی سے مسترد کیا جاتا ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ عاشورہ کے بعد علاقے کے حالات خراب ہیں اور سیاحوں کو گلگت بلتستان نہ جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ یہ اطلاعات نہ صرف حقائق کے […]