Browsing Category

پاکستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مؤثر حکمتِ عملی اور بین الادارہ جاتی ہم آہنگی کے باعث عاشورہ کے جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ایمان شاہ

گلگت معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے یومِ عاشورہ کے جلوس کے پُرامن اور منظم انعقاد پر تمام اداروں، رضاکاروں، علمائے کرام اور شہریوں کو دلی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عاشورہ کا دن جس وقار، نظم و ضبط اور بین المسالک ہم آہنگی کے ساتھ گزرا، وہ قابل فخر […]

محرم الحرام کے دوران وفاقی دارالحکومت میں سبیلوں اور لنگر کی چیکنگ کا خصوصی اہتمام

محرم الحرام کے دوران وفاقی دارالحکومت میں سبیلوں اور لنگر کی چیکنگ کا خصوصی اہتمام اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے دس روزہ انسپکشن رپورٹ جاری یکم محرم سے یوم عاشور تک مجموعی طور پر 105 خصوصی انسپکشنز کی گئیں، رپورٹ فوڈ اتھارٹی ٹیمز نے 69 سبیلوں اور لنگر اور 36 کیٹرنگ پوائنٹس کی […]

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا یومِ عاشور کے جلوس کے دوران انتظامی اسٹال کا دورہ

گلگت یومِ عاشور کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے دوران چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے جلوس کے روٹ پر قائم انتظامی اسٹال کا دورہ کیا اور موقع پر سیکورٹی، طبی امداد، صفائی، اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری نے متعلقہ محکموں کے افسران […]

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 11 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات-

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 11 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات- 11 محرم الحرام کا جلوس نوازش شاہ کی رہائشگاہ، نور پور شاہاں سے برآمد ہوگا۔ جلوس دربار بازار روڈ سے گزرتا ہوا دربار امام بری سرکار داخل ہوکر واپس نوازش شاہ رہائشگاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔ […]

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات-

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات- 10 محرم الحرام کا جلوس مکان نمبر 366، F-11/3سے برآمد ہوکر حلال روڈ، میجر روڈ، سخی مزمل شاہ دربار سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی F-11/4 پر اختتام پذیر ہو گا۔ جلوس کے دوران حلال روڈ ٹریفک […]

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا یوم عاشور کے جلوسوں، مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ۔

ترجمان اسلام آباد پولیس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا یوم عاشور کے جلوسوں، مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ۔ آئی جی اسلام آباد نے آئی ٹین، ایف الیون، جھنگی سیداں جلوسوں کا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہء سینئیر افسران بھی موجود۔ یوم عاشور پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ آئی […]

دس محرم الحرام/سکیورٹی انتظامات

ترجمان اسلام آباد پولیس 10 محرم الحرام/سکیورٹی انتظامات اسلام آباد میں 10 محرم الحرام پر 12 جلوس 48 مجالس کا انعقاد ہوگا۔ اسلام آباد پولیس کے 4000 سے زائد پولیس افسران و جوان ضلع بھر میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی خود تمام ڈیوٹیز کو مانیٹر کررہے […]

اسلام آباد جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد جی سکس محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوگیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی تمام افسران و جوانوں کو شاباش، بھرپور خراج تحسین۔ آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد انتظامیہ، پاک فوج، پاک رینجرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ سکیورٹی پر موجود تمام […]

صوبائی وزراء کا زخمیوں کی عیادت کے لیے پروِنشل ہیڈکوارٹر ہسپتال اور شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ،قربانیوں کو سلام، فرض شناسی کو خراجِ تحسین

*صوبائی وزراء کا زخمیوں کی عیادت کے لیے پروِنشل ہیڈکوارٹر ہسپتال اور شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ،قربانیوں کو سلام، فرض شناسی کو خراجِ تحسین* گلگت۔ صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون اور وزیر اطلاعات ایمان شاہ نے پروِنشل ہیڈکوارٹر ہسپتال،اور شہید سیف الرحمان ہسپتال میں زیر علاج چھموگڑھ واقعے میں زخمی ہونے والوں کی […]

کمانڈر ایف سی این اے نے چھمو گڑھ کے حالیہ واقعے میں زخمی ہونے والے افسر کی عیادت کے لئے گلت سکائوٹس ہسپتال کا دورہ کیا۔

*سیکورٹی فورسز کی خدمات کو سلام، محافظوں کی قربانیوں کا اعتراف* * کمانڈر ایف سی این اے نے چھمو گڑھ کے حالیہ واقعے میں زخمی ہونے والے افسر کی عیادت کے لئے گلت سکائوٹس ہسپتال کا دورہ کیا۔ * کمانڈر ایف سی این اے کی جانب سے ایف سی اہلکار صبغت اللہ کی فرنٹئیر کانسٹیبلری […]