Browsing Category
پاکستان
کمشنر بلتستان ڈویژن کا شب عاشور کے موقع پر جلوس اور امام بارگاہوں کا دورہ
سکردو: کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان نے شب عاشور کے موقع پر سکردو کے مختلف امام بارگاہوں اور جلوس کا دورہ کیا۔ انہوں نے امام بارگاہ کورو اولڈنگ، عباس ٹاؤن اور گنگوپی میں عزاداری کے جلوسوں کے سیکیورٹی و انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی بلتستان رینج آصف اقبال مہمند، […]
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان عاشق ملک عاشورہ محرم کے انتظامات کا دیکھنےدوبارہ سرگودھا شہرپہنچ گئے
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان عاشق ملک عاشورہ محرم کے انتظامات کا دیکھنےدوبارہ سرگودھا شہرپہنچ گئے ذیشان ملک کا سینئر پارلیمینٹرین و لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا،کمشنر سرگودھا ڈویژن جہانزیب اعوان، اور آر پی او آفیسر ڈاکٹر شہزاد آصف خان کے ہمراہ نویں محرم کے جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا […]
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا محرم کے موقع پر امن وامان، صفائی، عوام اور عزاداروں کی خدمت کا نیا ریکارڈ
لاہور: 5 جولائی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا محرم کے موقع پر امن وامان، صفائی، عوام اور عزاداروں کی خدمت کا نیا ریکارڈ پنجاب کی تاریخ کے محرم الحرام کے سب سے بڑے انتظامات عزاداروں کے جلوسوں، مجالس کی بھرپور سکیورٹی جاری، پنجاب میں ایک لاکھ 8ہزار سے زائد پولیس اہلکار محرم میں […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم عاشورہ 1447ھ کے موقع پر قوم کے نام پیغام
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم عاشورہ 1447ھ کے موقع پر قوم کے نام پیغام یومِ عاشورہ ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے۔صدر آصف زرداری یہ دن نواسۂ رسول , حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے جانثار رفقاء کی عظیم شہادت کی یاد دلاتا ہے۔ صدر […]
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔5جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ جاری ریسکیو کوششیں اس قدرتی آفت سے مزید لوگوں کو بچانے میں […]
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے وفاقی وزیر/چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ملاقات کی ہے
راولپنڈی 5 جولائی، 2025؛ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے وفاقی وزیر/چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں مسئلہ کشمیر سے متعلق وفاقی وزیر و چیئرمین کشمیر کمیٹی کے حالیہ دورے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ، وفد کی جانب سے رانا قاسم نون […]
امام عالی مقام حضرت سیدنا امام حسینؓ کی شہادت ہمیں صبر و برداشت،حق کیساتھ کھڑے رہنے اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے پیر محمد مظہر سعید شاہ
مظفر آباد جولائی2025 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ امام عالی مقام حضرت سیدنا امام حسینؓ کی شہادت ہمیں صبر و برداشت،حق کیساتھ کھڑے رہنے اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے عمل […]
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل بیتؓ کی عظیم قربانی اسلام کی سربلندی، عدل کے قیام اور ظلم و جبر کے خاتمے کی روشن مثال ہے
مظفرآباد 5 جولائی 2025 وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل بیتؓ کی عظیم قربانی اسلام کی سربلندی، عدل کے قیام اور ظلم و جبر کے خاتمے کی روشن مثال ہے۔ یومِ عاشورہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا […]
حسبِ ہدایت جناب وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں اور محرم الحرام کے سلسلے میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی
مظفر آباد 5 جولائی 2025 حسبِ ہدایت جناب وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں اور محرم الحرام کے سلسلے میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل کی زیر صدارت سٹیٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں اہم […]
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور یاسر ریاض کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین خان اور تحصیلدار عمران یوسف نے مختلف ہوٹلز کی پڑتال عمل میں لائی
میرپور 5جولائی 2025 ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور یاسر ریاض کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین خان اور تحصیلدار عمران یوسف نے مختلف ہوٹلز کی پڑتال عمل میں لائی، دوران پڑتال سیکورٹی کے حوالے سے دی گئی جاریہ ہدایات کے مطابق مسافروں کا مکمل اندراج و ڈیٹا مرتب نہ کرنے پر پانچ ہوٹلز کے […]