Browsing Category
پاکستان
ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے شعبہ پتھالوجی کی ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ قاسم میڈیکل کے شعبہ میں 35 سالہ سروس مکمل کرنے کے بعد سرکاری عہدہ سے ریٹائرڈ ہوگئیں
ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے شعبہ پتھالوجی کی ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ قاسم میڈیکل کے شعبہ میں 35 سالہ سروس مکمل کرنے کے بعد سرکاری عہدہ سے ریٹائرڈ ہوگئیں ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے ڈیپارٹمنٹ آف پتھالوجی کی طرف سے شاندار الوداعی تقریب میرپور کے بڑے میرج ہال میں […]
فلسفہ شہادت حسینؓ اس بات کا درس دیتی ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یوم عاشورہ پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہاہے کہ فلسفہ شہادت حسینؓ اس بات کا درس دیتی ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں اگر انہیں جان بھی قربان کرنا پڑھ جائے تو اس سے دریغ نہ کریں امام […]
وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے پروقار طریقے سے الیکشن 2026 کے لئے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا
کوٹلی وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے پروقار طریقے سے الیکشن 2026 کے لئے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا یونین کونسل ککنی سے سیکٹروں شخصیات ،درجنوں خاندان ظفر ملک کے سیاسی قافلے میں شامل ہو گئے ،جنہوں نے آمدہ عام انتخابات میں بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ وزیر ہائر ایجوکیشن ایک بڑے قافلے […]
کراچی ضلع بدین کے رہائشی پولیس اہلکار اپنے ہی محکمہ میں انصاف کیلئے دربدر
کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی ضلع بدین کے رہائشی پولیس اہلکار اپنے ہی محکمہ میں انصاف کیلئے دربدر پولیس اہلکار مقبول حسین چھلگری کی جانب سے بااثر منشيات فروشوں کی موتمار دہمکیوں ظلم اور زیادتیوں کیخلاف اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ انصاف کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا […]
بھاگناڑی : افسوسناک دکھ بھری خبر
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بھاگناڑی : افسوسناک دکھ بھری خبر بھاگناڑی کے نوجوان لیویز اہلکار خالد حسین کلواڑ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں۔ دعائے مغفرت کی اپیل کیجاتی ہے نماز جنازہ و تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
وزیر داخلہ شمس لون اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ خطے کی موجودہ صورتحال پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بریفننگ دے رہے ہیں۔
گلگت صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون اور وزیر اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے آج ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چھموگڑھ کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے، محرم الحرام کے سلسلے میں کیے گئے انتظامات اور مجموعی امن و امان کی صورتحال سے متعلق میڈیا نمائندگان کو تفصیلی طور […]
حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد۔5جولائی :وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، دشمن کے ناپاک عزائم نہ پہلے کامیاب ہوئے اور نہ اب ہوں گے،فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لئے قانون نافذ کرنے والے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں کو خراج تحسین، قوم کو مبارکباد
لاہور ۔5جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم آ فس کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان میں وزیراعظم نے انڈر 15 مقابلوں میں نعمان خان، انڈر 13 مقابلوں میں سہیل عدنان […]
دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام
آج ہم پوری دنیا کے ساتھ مل کر دیہی آبادی کی ترقی کا عالمی دن منا رہے ہیں ۔ آج کے دن ہم ملکی ترقی میں اپنی دیہی آبادی کی شراکت کو تسلیم کرتے ہیں اور دیہی علاقوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ پاکستان کی تقریباً دو تہائی […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
لاہور۔5جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگل کے محاذ پر بے مثال بہادری، جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کیا جس کی دشمن بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا۔وزیراعظم […]