Browsing Category

پاکستان

پیٹرول سے لیوی ختم نہ ہوئی تو زیادہ قوت سے مارچ کرینگے’حافظ نعیم الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم جماعت اسلامی سے بات چیت کریں نہ کریں اس سے غرض نہیں، اپنے وعدے کے مطابق عوام کو ریلیف دیں، فی لیٹر پٹرول پر ایک سو پنتیس روپے کی لیوی اور دیگر ٹیکسز ختم کیے جائیں،شہباز شریف کے پابند نہیں، […]

عمران خان کا پاکستان کو تابع ریاست بنانے کا گھاؤنا ایجنڈا تھا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس لا کر خیبر پختونخوا میں دوبارہ بسانے کے پیچھے مذموم عزائم کارفرما تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ وہ […]

ایران امریکا تنازع کا حل مذاکرات اور سفارت کاری میں ہے، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے،پاکستان بین الاقوامی اور ملکی قوانین کے مطابق پابندیوں کے تمام نظام پر عملدرآمد جاری رکھے گا، پاکستان، ایران اورامریکا کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کا کردار ادا کررہا ہے، ایران امریکا تنازع کا […]

بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایک اور […]

گورنر راج لگاکر آپ وفاق کو مشکلات میں ڈالیں گے: بیرسٹر گوہر کا حکومت کو پیغام

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حکومت کو پیٖغام دیا کہ اگر گورنر راج لگایا تو آپ وفاق کو مشکلات میں ڈالیں گے، آج پی ٹی آئی قیادت نے اپنےمطالبات کو اپوزیشن قائدین کے سامنے رکھ دیا ہے، جو پی ٹی آئی کے مطالبات ہیں وہ اپوزیشن قائدین کو بتا دیے ہیں، ہم […]

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے فی الحال خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے آپشنز کے تحت فوری طور پر کوئی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے بجائے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے کہ وہ 4؍ اکتوبر کے مارچ کے فیصلے […]

پاکستان کاافغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

وزارت اطلاعات و نشریات نےبتایا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔   وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق دو مقامات پر فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں کے […]

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس دوپہر دو بجے کے بعد کسی بھی وقت ہو سکتا ہے جس میں وفاقی وزراء اور اہم ذمہ داران شرکت کریں گے: ذرائع وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے سے متعلق مختلف آپشنز پر […]

بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، حکومت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں تاہم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دے سکتے، سندھ طاس معاہدہ خطے میں امن و استحکام کا ذریعہ ہے،سندھ طاس معاہدے کو معطل یا التوا میں رکھنے کے خلاف عالمی عدالتیں واضح فیصلہ دے چکی ہیں، ہم […]

سعودی عرب کی سالمیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حوثیوں سے دفاع کیلئے ہر دستیاب ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق روم کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان نے یمن میں ایرانی عناصر کے خلاف […]