Browsing Category

پاکستان

فراڈ اور کرپشن میں ملوث ریلوے کنسٹریکشن پاکستان لمیٹڈ کے 3 سابقہ افسران گرفتار

فراڈ اور کرپشن میں ملوث ریلوے کنسٹریکشن پاکستان لمیٹڈ کے 3 سابقہ افسران گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی کروڑوں روپے کے فراڈ اور کرپشن میں ملوث سابق سی ای او سمیت 3 افسران گرفتار گرفتار ملزمان میں سید نجم سعید ، محمد زبیر حسین اور مہر النساء شامل […]

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

4 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 28 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 23.700 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں اسلام آباد میں یونیورسٹی کے قریب 2 ملزمان سے 500 گرام افیون اور 8.4 کلو چرس برآمد۔ گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبائی وزراء کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ، باجوڑ دھماکے کی زخمیوں کی عیادت

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزراء نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا اچانک دورہ کیا اور باجوڑ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، صوبائی وزیر زراعت سجاد بارکوال، مشیر برائے صحت احتشام علی خان، رکن صوبائی اسمبلی نعیم خان، ڈاکٹر اسرار، ڈاکٹر حمید اور […]

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے محکمہ برقیات کے لیے اوپریشن ڈویژن مظفرآباد 2 کے منصوبے کا افتتاح کردیا

مظفر آباد  3 جولائی 2025 وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے محکمہ برقیات کے لیے اوپریشن ڈویژن مظفرآباد 2 کے منصوبے کا افتتاح کردیا ،   اس موقع پر سپیکر آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر ، موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزرائے حکومت چوہدری […]

نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر ٹیسکوکے خصوصی اقدامات۔

محرم الحرام کے مقدس موقع پر ٹرائیبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹو ٹیسکو سید طاہر جمال کی ہدایت پر واپڈاہاؤس پشاور میں ڈائریکٹر (ایس اینڈ آئی) عمران اقبال کی زیر نگرانی ایک خصوصی مانیٹرنگ سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ جو دن رات چوبیس […]

وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے قونصلر برائے مذہبی امور سفارتخانہ ترکیہ ڈاکٹر عبدالرحمان آق کوش کی ملاقات

اسلام آباد: 3 جولائی، 2025 وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے قونصلر برائے مذہبی امور سفارتخانہ ترکیہ ڈاکٹر عبدالرحمان آق کوش کی ملاقات دینی علوم، مذہبی امور اور رفاحی منصوبوں کے حوالے سے دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال پاکستان کا ترکیہ کے ساتھ اسلامی بھائی چارے کا مضبوط رشتہ ہے: وفاقی وزیر […]

مہمند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں پاور ہاؤس کے پہلے سٹرکچرل کنکریٹ کی کامیاب تکمیل

:مہمند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت پاور ہاؤس کی تعمیر کے سلسلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں پہلے سٹرکچرل کنکریٹ کی ڈالائی کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے۔ منگل کو چائنا گیزوبہ گروپ کمپنی (سی جی جی سی ) جو کہ چائنہ انرجی انجینئرنگ کوآپریشن پاکستان کی ذیلی کمپنی ہے ،کی طرف سے […]

یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی بیلجیئم اور لکسمبرگ میں ہنگری کے سفیر سے ملاقات

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں ہنگری کے سفیر تماس آیون کواکس سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ہنگری کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق […]

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر زنے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلیجی اور وسطی ایشیائی ممالک کے صدر میاں منیرہنس کی قیادت میں منگل کو گورنر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفدمیں کیپٹن عیسیٰ الحسنی،ماجد الرواحی، محمدالنبانی، کامل الوہیبی، محمدکاشف، محمدمعینی، ماجدالوہیبی اورمحمدالرواحی شامل تھے۔ گورنر آفس سے جاری […]

جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک

:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان مسائل کو حل کرے۔منگل کو ایرانی سفیر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران اسرائیل جنگ میں […]