Browsing Category

پاکستان

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے میں معاونت پر ”شراکت کا سرٹیفکیٹ” وصو ل کیا

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے میں معاونت پر قونصلیٹ کی جانب سے ”شراکت کا سرٹیفکیٹ” وصو ل کیا۔ یہ ریکارڈ 24,514 انسانی ہاتھوں کے نقش کا استعمال کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا پرچم بنا کر قائم کیا گیا۔ قونصل خانے کی جانب […]

اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جدید تفتیشی تکنیک اور تیز تر کارروائی کا استعمال کرتے ہوئے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے ، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،جرائم […]

حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی

:وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے معاشی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے نہ صرف مہنگائی پر قابو پایا بلکہ معیشت کو استحکام کی راہ پر بھی گامزن کر دیا ہے، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ […]

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے پراجیکٹ پے سکیل فریم ورک کا جائزہ لینے کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس

:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے پراجیکٹ پے سکیل فریم ورک کا جائزہ لینے کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ نائب وزیراعظم کے آفس سے منگل کو جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، اسٹیبلشمنٹ […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مستونگ میں لیویز لائن اور سرکاری املاک پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام بنانے پر ایف سی، سی ٹی ڈی اور لیویز اہلکاروں کو خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ میں لیویز لائن اور سرکاری املاک پر فتنہ الہندوستان کے حملے کی مذمت کی ہے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کاحملہ ناکام بنانےپر ایف سی، سی ٹی ڈی اور لیویزکے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں […]

وفاقی حکومت نےمالی سال 25-2024 کے لیے مہنگائی کا ہدف حاصل کر لیا گیا

:وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کر لیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے دوران مہنگائی کا مقرر کردہ سالانہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ […]

اتحادی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ مؤثر مالی اور مانیٹری پالیسیوں کے نتیجہ میں معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے ، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ مؤثر مالی اور مانیٹری پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور یہ اب پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے بی ایڈ کے چار مختلف پروگرامز میں داخلوں کا آغاز

:وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا بنیادی مشن معیاری تعلیم کی فراہمی اور پیشہ ور اساتذہ کی تیاری ہے، بی ایڈ کے متنوع پروگرام اسی وژن کی تکمیل کا حصہ ہیں۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]

کمپٹیشن ایپلیٹ ٹریبونل نے سٹریپسلز کی اپیل خارج کر دی، دیگر اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر

:کمپٹیشن ایپلیٹ ٹریبونل نے سٹریپسلز کی بطور میڈیسن مارکیٹنگ کے کیس میں ریکٹ بینکیزر کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی، کمپنی کے وکیل نے پیشی سے معذرت کی اور بیرون ملک ہونے کا موقف اختیار کیا تاہم ٹریبونل نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے کمپٹیشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف کمپنی […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنےکی توقع

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر، اسلام آباد، شمال/جنوب مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران بعض مقاما ت پر تیز/موسلادھاربارش بھی ہوسکتی ہے ۔محکمہ موسمیات […]