Browsing Category
پاکستان
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں صومالیہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام ، مشاہد حسین سید کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت، ایڈیشنل سیکرٹری (افریقہ) وزارت خارجہ حامد اصغر خان کا کلیدی خطاب
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کے تعاون سے صومالیہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی سہیل محمود، پاکستان میں صومالیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن یاسین […]
وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا سانحۂ سوات کے بعد عوام کی قانونی و ملکیتی املاک کو نشانہ بنانے پر صوبائی حکومت کی اپنی نااہلی چپھانے کیلئے انتقامی کارروائیوں پر شدید ردعمل
وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا سانحۂ سوات کے بعد عوام کی قانونی و ملکیتی املاک کو نشانہ بنانے پر صوبائی حکومت کی اپنی نااہلی چپھانے کیلئے انتقامی کارروائیوں پر شدید ردعمل * سوات میں تجاوزات کے نام پر آپریشن میں لوگوں کی قانونی اور جائز املاک کو نقصان […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کے روز شہید طالبعلم مصور کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کے روز شہید طالبعلم مصور کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی وزیر اعلیٰ نے شہید مصور کاکڑ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ معصوم طالبعلم […]
ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ سے تعمیر خلق فاؤنڈیشن کے ضلعی کوآرڈینیٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی
بارکھان یکم جولائی: ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ سے تعمیر خلق فاؤنڈیشن کے ضلعی کوآرڈینیٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر بھی موجود تھے ضلعی کورڈینٹر زاہد خان نے ڈپٹی کمشنر کو تنظیم کی پالیسی سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر کے سیلاب زدگان […]
سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ حیات کاکڑ کی زیر صدارت عدالت عالیہ کی جانب سے کوئٹہ شہر میں پرانی لوکل بسوں کو ختم کرنے اور نئی ماڈل کی بسیں چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ یکم جولائی۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ حیات کاکڑ کی زیر صدارت عدالت عالیہ کی جانب سے کوئٹہ شہر میں پرانی لوکل بسوں کو ختم کرنے اور نئی ماڈل کی بسیں چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن محمد علی درانی، ڈی ایس […]
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان ڈپٹی کمشنر استامحمد رزاق خان خجک ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین ڈائریکٹر نوید احمد ایس ای ایریگیشن […]
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ اور کنڑیہیڈ UNFPA ڈاکٹر لوائے شابے(Dr Luay Shahbeh) کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا
یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ کے زیر اہتمام صوبائی پارلیمانی فورم برائے آبادی کے ایجنڈے کے روڈ میپ پر مشاورتی سیشن مہمانان خاص ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ اور کنڑیہیڈ UNFPA ڈاکٹر لوائے شابے(Dr Luay Shahbeh) کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ہادیہ نواز بہرانی نے کہا کہ محکمہ بہبود آبادی […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمّد اکرم سنجرانی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمّد اکرم سنجرانی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم خان محمد آصف خان سنجرانی،خان محمد ابراھیم خان سنجرانی،میر عاصم خان سنجرانی،میر قاسم خان سنجرانی،میر احمد علی سنجرانی،میر مدد خان سنجرانی،جمیل جان سنجرانی کے چچازاد بھائی شکیل احمد سنجرانی،سعید سنجرانی،اور شبیر سنجرانی کے چچا ڈی سی […]
گورنربلوچستان / UNHCR کنٹری ڈائریکٹر ملاقات
گورنربلوچستان / UNHCR کنٹری ڈائریکٹر ملاقات بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے جس سے بیک وقت افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کو یکساں فائدہ پہنچ رہا ہے. یو این ایچ سی آر کی جانب […]
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے
کوئٹہ یکم جولائی2025:: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے جس سے بیک وقت افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کو یکساں فائدہ پہنچ رہا ہے. گورنر […]