Browsing Category
پاکستان
بینک قرض فراہم کرے حکومت بھرپور حوصلہ افزائی کرے گی، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینکوں اور مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ کسانوں، چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) اور ہاؤسنگ سیکٹر کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی میں بھرپور کردار ادا کریں، جبکہ حکومت قرضوں کی فراہمی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بینکوں کی حوصلہ افزائی […]
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشنز کئے، […]
پی ٹی آئی احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو متوقع احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے معاملے کی حساسیت کے پیش نظر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے شہری وقاص احمد کی درخواست پر سماعت […]
عوام پر مہنگائی کا نیا وار! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا وار کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روہے 90 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔ […]
ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے، یکطرفہ کوئی فیصلہ مسلط نہ کرو، اس پر بحث ہونی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ختم […]
پاک فضائیہ اپنی تیاری کو ہر سطح پر برقرار رکھے ہوئے ہے، سربراہ پاک فضائیہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پی اے ایف پاکستان کی خودمختاری اور فضائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی آپریشنل تیاری کو ہر سطح پر برقرار رکھے ہوئے ہے،کہ معرکہ حق کے […]
نئے صوبوں کا قیام ، متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر علی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، جلد بازی میں صوبوں کے قیام کا فیصلہ وفاق کی یکجہتی کے خلاف ہوگا۔سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ […]
پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عملی تیاری پر مکمل اعتماد ہے،شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور پاکستان کے عوام کو پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیت، نظم و ضبط اور عملی تیاری پر مکمل اعتماد ہے،پاک بحریہ ہماری بین الاقوامی بحری مواصلاتی گزرگاہوں اور تجارت کے لیے اہم بحری راستوں کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، یقین […]
حماد اظہر انسداد دہشت گردی عدالت پیش، 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے سماعت کی، پراسیکیوشن نے بتایا کہ حماد اظہر کی نو مئی کو جناح ہاوس حملہ کیس میں گرفتاری ڈالی گئی […]
صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انتظامی یونٹس سے متعلق ابھی کوئی معلومات نہیں، یہ […]